
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا
سوال: تراویح میں ہر دو رکعت کی نیت الگ الگ کریں گے یا ایک ساتھ بیس کی ؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
سوال: میرے والد مرحوم اور والدہ نے حج کیا ہوا ہے، لیکن جب انہوں نے حج کیا تھا اس وقت ان پر حج فرض نہیں تھا، میرے والد قافلہ کے ساتھ بطورِ ڈرائیور حج پر گئے تھے اور والدہ ان کے ساتھ تھیں۔ اب میری والدہ کے پاس اتنی رقم موجود ہے جس سے حج فرض ہوجاتا ہے، تو کیا اس صورت میں میری والدہ پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا؟
کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟
جواب: ساتھ براگمان رکھناہے اور نیک شگون اللہ تعالی کے ساتھ حسن ِ ظن رکھنا ہے اور مؤمن کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہر حال میں حسن ِ ظن رکھنے کا حکم ہے۔ مسلم...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: ساتھ لکھنا ضروری ہے ، الف کے ساتھ "راجعون " لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ قرآنِ مجید میں رسمِ عثمانی کی رعایت کرنا فرض ہے، البتہ اگر لکھنے میں آیتِ ...
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
جواب: ساتھ ساتھ بستی کی آبادی سے نکلنا بھی ضروری ہے اور سوال سے ظاہر ہے کہ زید نے فقط نیت ہی کی ہے ،سفر شروع نہیں کیا ،لہذا وہ مسافر بھی نہیں ہو گا ۔ ہاں! ...
اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
جواب: ساتھ مقدرہے اور تقدیر کا مفادیہ بھی ہے کہ شروع کرنے سے لازم ہوجائے۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،باب الاعتکاف،ج02، ص444، دارالفکر، بیروت ) ردالمحتارمیں...
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: ساتھ اگر اس شخص نے تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ایسا ذکرِ الٰہی بھی نہ کیا جس میں اللہ پاک کی تعظیم ہو (مثلاً سبحٰن اللہ وغیرہ) تواس پر دَم دینا واجب ہے کی...
اجرت میں کچھ پیسے زکوٰۃ کے شامل کر کے دینا کیسا؟
جواب: ساتھ یہ نیت بھی ملالیتے، تو بیشک زکوٰۃ ادا نہ ہوتی۔ اما علی الاوّل فلعدم النیۃ و اما علی الثانی فلعدم الاخلاص۔ پہلی صورت (بقصدِ معاوضہ و اجرت) میں نی...