سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1362 results

81

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

جواب: پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مثلاً نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ فلق اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گنا...

81
82

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

82
83

تراویح کاحکم

سوال: تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

83
84

تین رکعت تراویح پڑھانے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعت میں اگر کسی امام نے دوسری رکعت میں قعدہ نہیں کیا اور بھولنے کی وجہ سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اس میں دو رکعت شمار کی جائیں گی یا تینوں رکعت فاسد ہو جائیں گی ؟

84
85

غیرِ حافظ کے تراویح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال: اگر کوئی حافظ نہیں ہے تو وہ تراویح کی نماز کیسے پڑھے، پڑھنےکا طریقہ بالتفصیل بتادیں۔

85
86

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: اکیلے نماز پڑھنے کی صورت میں قصر نماز واجب ہو گی، یعنی چار رکعت والے فرض دو ادا کرنا ہوں گے ۔ وطن اصلی کی تعریف کے بارے میں تنویرالابصار و درم...

86
87

رمضان میں وترکی جماعت کون کرواسکتاہے ؟

جواب: تراویح۔اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عشا کے فرض کی امامت کرتے تھے اور حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ تراویح کی۔اسی طرح سراج الوہاج میں ہے۔(...

87
88

تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال: جس کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں باقی ہوں وہ تراویح پڑھے گا یا اس کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے؟

88
89

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

جواب: اکیلے نماز پڑھنے والا شخص)فرضوں کے قعدہ اولیٰ میں بالاتفاق تشہد سے زیادہ کچھ بھی نہ بڑھائے۔اگر قصداً کچھ زیادہ کیا، تو مکروہ تحریمی عمل کیا اور نماز و...

89
90

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

جواب: اکیلے پڑھے جانے میں مغرب کی نماز کے ساتھ مشابہ نہ کرو۔ (عمدۃ القاری، جلد 4، صفحہ 253، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی) حدیثِ پاک کی دوسری مراد "وترمیں...

90