
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: نکالنا جائز ہے،کیونکہ اس میں زینت کا فائدہ حاصل ہوتاہے اوریہ عمل نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانے سے لے کر آج تک بغیر کسی انکارکے جاری وساری...
جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا
جواب: نکالنا یا کھڑا رکھنا کہ میت کی روح آکر اس پر سوتی ہے،بے اصل ہے۔ دراصل دینی احکام سے ناواقفیت اور جہالت کی بِنا پر ہی اس طرح کی بےثبوت باتیں عوام میں ...
فوت شدہ شخص کی پرانی تصویر ڈویلپ کروا کر اپنے پاس رکھنا
جواب: نکالنا جائز ہے اور نہ ہی انتقال کے بعد۔ امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” اگر اس کی حکایت محکی عنہ میں حیات کا پتہ د...
کیا چار ماہ میں تیار ہونے والی فصل پر عشر لازم ہوگا؟
جواب: نکالنالازم ہوگا اور اگر زمین کی آب پاشی آلات مثلاً ڈول ، چرسا یا ٹیوب ویل کے ذریعہ پانی حاصل کر کے کی گئی ، تونصف عشر یعنی کل پیدا وار کا بیسواں حصہ...
آنکھ پھڑکنے سے بدشگونی لینے کا حکم
جواب: نکالنا اور اس پر کار بندہونا مشرکین کا طریقہ اور دستور ہے۔ "(فتاوی رضویہ ،ج 23، ص 266، رضا فاؤنڈیشن ،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم
جواب: نکالنا بھی مکروہ تحریمی اور گناہ ہے اور ان دونوں افعال سے نماز واجب الاعادہ ہوجائے گی کیونکہ حدیث پاک میں نماز کے دوران عبث (فضول و بے کار) عمل کو ...
میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا
جواب: نکالنا جائز نہیں، جیساکہ”مراقی الفلاح شرح نور الایضاح“میں ہے:”ولا یجوز نقلہ أی: المیت بعد دفنہ بان اھیل علیہ التراب بالاجماع بین أئمتنا، طالت مدة دفنہ...