
حرام مال مسجد کے لیے لینا اور استعمال کرنا
سوال: جس مال کے متعلق یقینی طور پر معلوم ہے کہ یہ حرام کا پیسہ ہے جیسے شراب کی کمائی ہے اس کو مسجد کیلئے لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: حلال مال مخلوط (مکس)ہوتا ہےکہ وہ بالوں کی جائز کٹنگ بھی کرتاہے اور یہ معلوم نہیں ہوتا کہ خاص مال حرام سے ضیافت کا انتظام کیا ہے ، اورپھرجوخاص مال حرا...
جواب: حلال وطیب چیزوں کاانتخاب کریں ، گدھی کادودھ ہرگزنہ پلائیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”تکرہ البان الاتان للمریض و غیرہ و کذلک لحومھا و کذلک التداوی بکل...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟
تصویر والے پینا فلیکس لگوانے کا حکم
سوال: تصاویر والے پینا فلیکس پرنٹ کرکے لگوا سکتے ہیں؟
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
سوال: (1) پلاٹینم کی انگوٹھی مرد کے لئے پہننا کیسا ہے ؟ (2)یہی انگوٹھی عورت کے لئے پہننے کا کیا حکم ہے؟
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: حلال نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کا ناحق مال کھائے، اس لیے کہ اللہ تعالی نے ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کا(بلا وجہ شرعی ) مال لیناحرام فرمایا ہے۔(مسند...
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ کی بیٹی کا نام خاتون ہے جو کہ ہندہ کے پہلے شوہر سے ہے۔ پہلے شوہر کے انتقال کے بعد ہندہ نے دوسرا نکاح کیا ، دوسرے شوہر سے ہندہ کی بیٹی بیگم پیدا ہوئی۔اب زید کا نکاح ہندہ کی بیٹی خاتون سے ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید ہندہ کی دوسری بیٹی بیگم کو بھی اپنے نکاح میں لاسکتا ہے؟