
سوال: ایک بھائی نے صرف داڑھی رکھی ہے،کوئی حج یا عمرہ نہیں کیا ،کیا ایسے شخص کو حاجی صاحب کہہ سکتے ہیں؟
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: حیثیت کے مکان کا جو کرایہ وہاں ہو یا اس حیثیت کے کھیت کا جو لگان اُس جگہ ہواُس سے کم پر دینا جائز نہيں ،بلکہ جس شخص کو اوقاف کی آمدنی ملتی ہے، وہ خود...
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہمارے گاؤں میں ایک پیر آتا ہے ،جس کی آمد کے موقع پر اس کا استقبال ڈھول باجے اور ناچ سے کیاجاتا ہے ،پیر اس کام سے منع نہیں کرتا بلکہ انہیں کہتا ہے کہ ”بجاؤ خوب موج کرو“،یہ پیر عالم بھی نہیں ہے اور داڑھی بھی کٹواکرایک مٹھی سے کم کرواتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس پیر کی بیعت کرنا کیسا ؟ (2)اگر کوئی عالم پیر صاحب کی مخالفت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ڈھول بجانا جائز نہیں ہے تو پیر صاحب کہتے ہیں اس امام کی اقتدا چھوڑ دیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:انجینئر محمد ابرار(جامع مسجد نور، کانواں لٹ،ڈسکہ ،سیالکوٹ)
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرے کےلیے جائے اور حالت احرام میں عمرہ مکمل کرنے سے پہلے اس کے سر یا داڑھی کے بال جھڑ جائیں تو کیااس پر کوئی جرمانہ لازم ہوگا؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: شرعی فقیر ہیں(جس کے پاس قرض اورحاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابرمال موجودنہ ہواوراس میں زکوٰۃ لینے کی دیگرشرائط(مثلا ہاشمی نہ...
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال: جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: داڑھی اور مونچھ کے بالوں کی جڑیں اور مكھی کی بیٹ دھونا فرض نہیں ۔ (وأصول شعر الحاجبين) کے تحت رد المحتار میں ہے:”يحمل هذا على ما إذا كانا كثيفين،...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: شرعی کی وجہ سے یا بلا عذر شرعی کسی کپڑے وغیرہ ایسی چیز سےسریاچہرہ چھپائے، جس کو عرف و عادت میں چھپانا کہا جائے،یونہی عورت مذکورہ طریقے سے چہرہ چھپا...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: داڑھی، مونچھ (ہونٹ کے اوپر)، پیشانی وغیرہ کے بال آ گئے ہوں، تو عام حالت میں ان کے لئے یہ بال صاف کرنا،جائز ومباح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام...