
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہت سی جگہوں پر جانوروں مثلاً: کتوں، مرغوں اور ریچھوں وغیرہا کی لڑائی کروائی جاتی ہے، اِس لڑائی کے لیے جانوروں کے مالِکان اُنہیں اِسی مقصد کے لیے پالتے اور لڑائی کی تیاری کرواتے ہیں، تیاری کے دوران مرغوں کے ناخنوں کو تراش کر تیز کیا جاتا ہے، یونہی کتوں وغیرہ کے دانتوں کو نوکیلا بنایا جاتاہے، تا کہ دوسرے جانور کو جلد پچھاڑ سکیں، اِس لڑائی میں جانور بالیقین زخمی بھی ہوتے ہیں اور بعض اوقات مربھی جاتے ہیں، اِس پر انعامات بھی دئیے جاتے ہیں اور جوا بھی کھیلا جاتا ہے ۔ ایسے کھیل کا کیا حکم ہے؟
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
سوال: صدقہ اور عقیقہ کے جانور مثلاً بکری،بكرا یا دنبہ کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: دم جواز السلم في الحيوان لم يكن فيه باعتبار ترك الوصف، لأن القلائص كانت معلومة، فكان المنع لكونه حيوانا “ترجمہ: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دم وغیرہ کچھ بھی لازم نہیں، یا پھر نہ لوٹے بلکہ اس طوافِ رخصت کے بدلے دم دیدے، اور یہ دم دینا واجب ہوگا،اور بہتر یہ ہے کہ واپس لوٹنے کی بجائے دم...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
جواب: جانور کے گوشت میں سے کچھ کھالینا سنت و مستحب عمل ہے، حدیث پاک میں ہے کہ حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ و سلم عید الاضحیٰ والے دن بغیر کچھ کھائے عیدگاہ ت...
ہاتھ یا پاؤں میں دم کیا ہوا یا بغیر دم کیا ہوا کالا ڈورا پہننا
سوال: ہاتھ یا پاؤں میں دم کیا ہوا یا بغیر دم کیا ہوا کالا ڈورا پہننا کیسا ہے ؟
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟
جواب: دمِ احصار کےعلاوہ جوقربانی بھی حج کی وجہ سے لازم ہو گی ، وہ حج بدل کروانے والے پر نہیں ہو گی، بلکہ حج بدل کرنے والے پر ہو گی۔ چنانچہ اس کے متعلق...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟
عورت کا حالتِ احرام میں منہ پر تھوڑی دیر کے لئے نقاب لگا نے کا حکم
سوال: اگر عورت تقصیر سے پہلے غلطی سے مونھ کو نقاب لگائے اور ہٹا لے تو کیا دم ہوگا؟