سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 966 results

81

ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟

جواب: روز مرہ کا معمول ہے اور گوشت ملانا سال میں ایک آدھ مرتبہ ہوتا ہے؛ دوسری بات یہ کہ گندم اکثر و بیشتر ایک جیسی ہوتی ہے ، کوئی بہت بڑا فرق نہیں ہوتا جبک...

81
82

بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا

سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟

82
83

مراہق کا بے وضو قرآن پاک چھونا

سوال: کیا مراہق کے لیے قرآن مجید چھونے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے ؟

83
84

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

جواب: روزانہ تین گھنٹے فلاں وقت سے فلاں وقت تک کے لیے اتنی اجرت پر اجیر رکھا، اس میں ہم جوچاہیں آپ کے منصب کے مطابق آپ سے کام لیں گے، وہ کہے میں نے قبول کی...

84
85

مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟

جواب: ہے : اگروہ قیام میں شامل ہوتوپھرتفصیل یہ ہے کہ : • مسبوق اگر جہری نمازکی اس رکعت میں شامل ہو جس میں امام جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کررہا ہوتو...

85
86

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

86
87

اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟

سوال: ہم شعبہ وکالت سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلام میں خلع کا حقیقی Conceptکیا ہے؟

87
88

مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا

سوال: مستحقِ زکوة کو پیسوں کی بجائے نیو موبائل لے کر دیا جا سکتا ہے؟ اگر دیا جا سکتا ہے تو موبائل خریدتے وقت زکوة کی نیت کی جائے گی یا مستحق کو موبائل دیتے وقت؟اگر تحفہ کہہ کر دیا جائے تو دل میں اس وقت نیت کا ہونا ضروری ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ زکوة ادا ہو سکے۔

88
89

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

جواب: روز آکر ختم ہُوا یا یہ پہلا ہی حیض ہے جو اس عورت کو آ یا اور دس دن سے کم میں ختم ہوا ،تو اُس سے صحبت جائز ہونے کےلئے دو باتوں سے ایک بات ضرور ہے ،ی...

89
90

پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟

جواب: روز گار ملنے لگ گیا، تو کیا کوئی بے وقوف کھڑا ہو کر یہ کہہ سکتا ہے کہ میں اسے حکمران نہیں مانتا کیونکہ یہ سائنس دان نہیں ہے؟ یا یہ کیمیا دان نہیں ہے ی...

90