سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 957 results

81

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے اولاً وقت(دیہاڑی )کو ذکرکرکےاس کے س...

81
82

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔

82
83

نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟

سوال: اگر سمجھدار نابالغ بچہ بغیر ثواب کی نیت سے پانی میں اپنا بے دھلا ہاتھ ڈالے، تو کیا پانی مستعمل ہو جائے گا؟

83
84

قبر پر مردے کے نام کی تختی لگانا

سوال: قبروں پر جو مردے کے نام کی تختیاں لگاتے ہیں اور اس کانام لکھتے ہیں ،کیا یہ صحیح ہے ؟

84
85

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

جواب: پہلے وہ کام کر رہے تھے اور بچے نے تلاوت بعدمیں شروع کی، تو لوگ گنہگار نہیں ہوں گے، اور اگر وہ پہلے سے تلاوت کر رہا تھا اور لوگ وہاں بعد میں آئے اور...

85
86

چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گرجائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہوسکتا ہے؟

86
87

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: پہ قرآنی آیت و صحیح احادیث دال (دلالت کرتی) ہیں۔ نیز جمہور صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، فقہاء، محدثین اور متکلمین کا مذہب اور اہل سنت و جماعت کا ی...

87
88

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: پہنچ جائے۔ (فتاوی رضویہ،ج02،ص163،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن، لاھور) حرام اشیاء کوبطورِدواکھانے کے ناجائزہونے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ تعا...

88
89

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟

89
90

کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں

جواب: قبروں کی زیارت کرنا اور قبروں پر قرآن پاک کی تلاوت کرنا ( مُردوں کو) کفن دینا، صدقات کر نا، روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا اور ان سب کا ثواب مُردوں کو پہچا...

90