
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: قربانی حرم میں کرنا ضروری ہے،چنانچہ لباب المناسک میں ہے:’’ والثالث:ذبحہ فی الحرم ‘‘ترجمہ:(دم کی ادائیگی کی شرائط میں سے )تیسری شرط ،اُس جانور کا حرم ...
جانور کا ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: اگر کسی مینڈھے کے سینگ ہوں، اور ایک سینگ آدھا ٹوٹا ہو ا ہو تو کیا اس کی قربانی ہو سکتی ہے ؟
جس بكرے كو كتے نے كاٹ لیا ہو اس كی قربانی كرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی بکرے کو کاٹ لے اور اس کا زخم ٹھیک ہوجائے لیکن اس کا نشان موجود ہوتو کیا اس بکرےکی قربانی ہوجائےگی ؟
جواب: قربانی کی چار قسمیں ہیں، ایک جو وقت و جگہ کے ساتھ خاص ہوجیسے تمتع و قران کی قربانی۔۔۔(چوتھی قسم) جو وقت اور جگہ کسی کے ساتھ خاص نہ ہوجیسے عقیقے کے جان...
قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟
بوقت ذبح اللہ تعالی کانام لینابھول جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی مسلمان غیر قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالی کانام لینا بھول جائے اور اللہ تعالی کانام لیے بغیر ذبح کر ڈالے تو ذبیحہ حلال ہے یا حرام نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں اگر قربانی میں یہی صورت پیش آجائے تو کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرما دیں۔
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت "بسم اللہ ، اللہ اکبر" کہنے کے بجائے فقط "اللہ اکبر" کہا اور جانور ذبح کردیا، کیا اس صورت میں قربانی کا جانور حلال ہوجائے گا؟
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟
بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا
جواب: قربانی کے علاوہ جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو اگر اس بچے کو رکھنا چاہیں تاکہ بڑا ہو جائے تو اسے ذبح نہ کرنا بھی جائز ہے۔ اور قربانی کے جانور کے پیٹ سے ب...