
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: لیے حاضر نہ ہوں ،تو اکیلے اکیلے دو رکعتیں یا چار رکعتیں ادا کریں ۔(ملتقی الابحر ،ج01،ص206،مطبوعہ کوئٹہ ) تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کروا...
مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: مسافر رہے گی،لہذا قصر نماز ادا کرے گی،اور اپنے شوہر کے اتباع میں پوری نماز ہرگز نہیں پڑھے گی،نیچے درج ذیل تفصیل پڑھنے سے اس مسئلے کا جواب بخوبی...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟
وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے
جواب: مسافر نہیں ہوجائے گا،کیونکہ نیت کے معتبر ہونے کے لئے اس کافعل سے ملا ہوا ہونا ضروری ہے اور فعل اس وقت تک متحقق نہیں ہوگا، جب تک وہ نیت ِسفر کے ساتھ اپ...
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسافر والمرأة والعبد يجزئهم و يسقط عنهم الظهر"ترجمہ:جس پر جمعہ فرض نہ ہو اگر وہ اس کو ادا کر لے تو اس کے فرضِ وقت ادا ہو جائیں گے،بہرحال جوجمعہ کے وا...