
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
سوال: ایک شخص نےرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی ، لیکن کسی عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کیا، یہاں تک کہ منت پوری کیے بغیر اس شخص کا انتقال ہو گیا اور بوقتِ انتقال اس کی ادائیگی وغیرہ کی کوئی وصیت بھی نہیں کی، تو کیا اس کے بالغ ورثاء اپنی ذاتی رقم سےاس شخص کی طرف سے نماز، روزہ کی طرح اس منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کرسکتے ہیں؟
کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟
کیا مزارات کی دیگ میں سونا، چاندی اور پیسے دینے کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
سوال: کسی کی والدہ نے منت مانی کہ اگر میرے بیٹے کی طبیعت ٹھیک ہو گئی تو فلاں درگاہ کی دیگ میں سونا ، چاندی یا کچھ رقم دوں گی تو کیااس منت کا پورا کرنا ضروری ہے؟
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: منتظم )کے سامنے کپڑے رکھنا۔(درمختار مع ردالمحتار، کتاب الایداع، ج08، ص526، مطبوعہ کوئٹہ) بحر الرائق میں ہے: ’’رکنھا الایجاب قولا أو فعلا ...
جواب: منتر وغیرہ میں سے کچھ ہو یا ایسے کلمات پر مشتمل ہو کہ جس کا معنیٰ ہی معلوم نہ ہوں ، کیونکہ اس صورت میں یہ احتمال بھی موجود ہے کہ ہو سکتا ہےاس کا...
ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہمارے حالات کچھ خراب تھے ،بھائی پر آزمائشیں تھیں،میں نے ایک رات خواب دیکھا کہ میں مدنی پنج سورہ پڑھ رہی ہوں ،اور میرے سامنے ختم قادریہ کھلا ہے ،جب میں صبح اٹھی تو اسی دن میں نے یہ منت مانی کہ جب تک میرے اندر ہمت ہوگی ،صحت ساتھ دے گی میں روزانہ ختم قادریہ پڑھوں گی ،کافی عرصہ پڑھتی بھی رہی مگر کچھ عرصے سے سستی ہورہی ہے اور پابندی سے نہیں پڑھ پارہی، باقی دیگر وظائف پڑھتی رہتی ہوں ،تو مجھے بتائیں کہ کیا میرے اوپر روزانہ ختم قادریہ پڑھنا واجب ہے ؟ اگر نہیں پڑھ پارہی توکیا اس پر گناہ ہے ؟
بیماری سے شفاء کے لیے منت مانگنے کے بعد علاج کروانے کا حکم
سوال: اگر کسی مرض سے نجات کے لیے شرعی منت مانی جائے، تو اس کے بعد علاج کروانا چاہئے یا منت کے پورے ہونے کا انتظار کرناچاہئے؟ نیزاگر منت ماننے کے بعد بیماری علاج کروانے سے ٹھیک ہو، تو پھر منت پوری کرنا کیسا ہے؟