
لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟
جواب: بکرا یا ایک بکری بھی ذبح کی، تو عقیقہ کی سنت ادا ہوجائے گی۔ خیال رہے! عقیقے کے جانور میں قربانی کے جانور والی شرائط کا پایا جانا اور قربانی سے ما...
حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: موٹا کپڑے درمیان میں حائل ہو کہ جس سے ایک کے بدن کی گرمی دوسرے کو محسوس نہ ہو تو اس کے اوپر سے نفع حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نیزحالت حیض میں عورت مردکے ہرح...
کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری
سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟ (2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔
اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم
سوال: ایک مالدار مقیم پر قربانی واجب تھی پھر بارہ ذوالحجہ کی صبح بانوے کلو میٹر سے زائد سفر شرعی پر نکل گیا ، کیا اب اس پر قربانی واجب رہی یا نہیں؟نیز اگر اس نے قربانی کی نیت سے بکرا خرید لیا تھا ، تو اب مسافر ہونے پر اسے فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمدحامد سلطانی(فیصل آباد)
جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: موٹا کپڑا حائل ہو کہ گرمی محسوس نہ ہو۔" (بہار شریعت، جلد 2، حصہ 7، صفحہ 23، مکتبۃ المدینہ، کراچی) در مختار میں ہے ”وطئ اخت امراتہ لا تحرم علیہ امراتہ...
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
جواب: بکرا ،بکری قربان کردیں ،اس طرح کرنے سے سابقہ قربانیاں ادا نہیں ہوسکتیں ، کیونکہ صاحبِ نصاب پر قربانی کے ایا م اگر گز ر جائیں اور جانور بھی قربانی کے ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک دکاندار نے لوگوں کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے کہ جو اس سے فریج یا دیگر چیزیں خرید ے گا ، وہ اس کا نام قرعہ انداز ی میں شامل کریں گے اور قرعہ اندازی کا ٹوکن پچاس روپے کا الگ سے لینا ہوگا ،جس کا نام قرعہ میں نکل آیا ، اسے بکرا یا گائے وغیرہ دی جائے گی اور جس کا نام نہ نکلا ، اس کے پچاس روپے واپس نہیں ملیں گے ، تو یہ اسکیم شرعا کیسی ہے ؟
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: بکرا۔ (اس میں نر ، مادہ ، دُنبہ ، بھیڑ، نیز گائے یا اُونٹ کا ساتواں حصہ سب شامل ہیں )یہ تمام جانور اُن ہی شرائط کے ہوں جو قربانی میں ہیں ‘‘ ۔(رفیق ...
بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟
جواب: بکرا اگر واقعی سال بھر کا ہے،تو اس کی قربانی جائز ہے،اگرچہ اس کے دانت نہ نکلے ہوں۔ (فتاری فیض الرسول ،ج2،ص456،مطبوعہ شب...