
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
سوال: زاہد نے دو شادیاں کی، ایک بیوی کا نام زینب ہے ،جس سے ان کی ایک بیٹی عافیہ ہے ۔ عافیہ کی بیٹی خدیجہ ہے اور خدیجہ کی بیٹی مریم ہے ۔زاہد کی دوسری بیوی کا نام فاطمہ ہے جس سے ایک بیٹی عائشہ ہے جس کا نکاح غلام مصطفی سے ہوچکا ہے۔ اب مریم (جو کہ زاہد کی پرنواسی ہے) کا نکاح غلام مصطفی سے کیا جارہا ہے ۔ کیا مریم کا نکاح غلام مصطفی سے کرنا، جائز ہے جبکہ عائشہ( جو کہ زاہد کی بیٹی ہے) اس کے نکاح میں موجود ہے؟
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
سوال: اگر نکاح خواں نے لڑکی کا نکاح کلمہ اور دعا پڑھائے بغیر کروادیا، تو اس صورت میں نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا؟
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: نکاح“ کا ایک مقدس نظام دیا ہے ، تا کہ انسانوں کو اپنے جذبات کی تکمیل کے لیے جائز اور مناسب راہ مل سکے ۔اخلاقی طور پر بے راہ روی کا شکار نہ ہوں ، نسل ا...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: نکاح کے نام پر بھی نہیں جائیں گے۔ (5) کسی مسلمان کو اس کے دین سے نہیں پھیریں گے۔ (6) اور نہ یہ (مسلمانوں کے خلاف)اہلِ حرب (یعنی دیگر کفار کی ) مدد...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: نکاح، جلد1، صفحہ284، مطبوعہ کوئٹہ) معتوہہ عورت کے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں امامِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں: ”ت...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: نکاح کے) بارے میں جب اس کا کفو ملے۔۔ طبرانی بہ سند حسن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو ف...
وقتِ نکاح دولہا، دلہن سے کلمے سُننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت کسی دولہا یا دلہن سے کلمے نہ سُنے جائیں یا دو تین سے زیادہ وہ کلمے نہ سُنا سکے تو نکاح میں کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟ وضاحت فرما دیں۔
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: نکاح ختم ہوجائے) ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اورسیدنا صدیق اکبررضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں وہی نتیجہ ایک طلاق سے حاصل کیا جاتا تھا۔ شیخ الاس...
جواب: نکاح کیا واپس لے سکتا ہے اور اگر اپنی عورت کوہبہ کیا تھا اس کے بعد فرقت ہوگئی تو واپس نہیں لے سکتا غرض یہ کہ واپس لینے اور نہ لینے دونوں میں وقت ہبہ ہ...