سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2571 results

81

تراویح سے پہلے بھول کر وتر کی نیت کر لی، تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر عشاء کی نماز میں دوسنتیں پڑھنے کے بعد بھولے سےتین رکعات وتر کی نیت کرلی، تو کیا کرنا چاہیے، نیت توڑکر پہلے تراویح پڑھے یا وتر جاری رکھے اور بعد میں تراویح پڑھے؟

81
82

وتر پڑھنے کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: وتر پڑھنے کا طریقہ بیان کیجئے گا۔

82
83

جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟

83
84

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

سوال: عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟

84
85

عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: وتر وبعدہ حتی لو تبین أن العشاء صلاھا بلا طھارۃ دون التراویح والوتر أعاد التراویح مع العشاء دون الوتر؛ لأنھا تبع للعشاء ھذا عند أبي حنیفۃ رحمہ اللہ تع...

85
86

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟

86
87

وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے

سوال: میں نے دعائے قنوت یاد کی ہے، مگر جب میں وترکی نماز ادا کرتا ہوں، تو اکثر اس میں سے یہ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)بھول جاتا ہوں، میں بہت کوشش کرتا ہوں ،لیکن پھر بھی یہ الفاظ رہ جاتے ہیں۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان الفاظ کے بھول جانے پر سجدہ سہو کرنا ضروری ہے یا ویسے ہی نماز ہو جائے گی؟

87
88

وتر کی رکعات کی تعداد میں شک ہو، تو دعائے قنوت کب پڑھیں؟

سوال: وتر میں اگر تعدادِ رکعت میں شک ہوجائے کہ دوسری ہے یا تیسری تو دعائے قنوت کب پڑھے؟

88
89

تہجدپڑھنے والاوترکب اداکرے؟

سوال: کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔

89
90

وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟

90