سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 874 results

81

چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب: دیواروں سے مل کر چلتی تھی، حتی کہ اس کا کپڑا دیوار سےاُلجھتا تھا۔(سنن ابی داؤد، جلد4، صفحہ369،مکتبہ عصریہ،بیروت) امیراہلسنت علامہ مولاناابوالبلال ...

81
82

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

جواب: دیوار وغیرہ میں داخل کیا یہاں تک کہ اس کی منی خارج ہوئی یا پھر اس شخص نے اپنی ہتھیلی سے منی نکالی جبکہ ایسا حائل موجود ہو جو حرارت پہنچنے سے مانع ہو ج...

82
83

بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: دیوار کی بنیاد رکھنے کے وقت یامرض کے لاحق ہونے یااس سے شفاپانے کے وقت جوذبح کیاجائے ، تواس جانورکے حلال ہونے میں کوئی شک نہیں ہے ، کیونکہ اس سے مقصود...

83
84

اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا

سوال: ایک شخص روزانہ صبح کے وقت یا کبھی شام کے وقت مسجد میں آکر اپنے گھر کی بڑی بیٹری چارج کر کے جاتا ہے ،جبکہ اس کے محلے میں بیٹریاں چارج کرنے والی دکان بھی موجود ہے،مگر اس کے باوجود بھی وہ شخص اپنے پیسے بچانے کے لیے ایسا کرتا ہے۔ایسے شخص کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟

84
85

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

جواب: دیوار۔ علامہ حلبی نے فرمایا:لیکن مصحف شریف کے علاوہ دیگر چیزوں میں مکتوب یعنی لکھائی کی جگہ کے علاوہ دوسرے حصوں کو چھونا حرام نہیں ہے ، ایسا ہی بحر کے...

85
87

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

جواب: دیوار میں جگہ بنا کر اس میں رکھیں البتہ سینہ کے اوپر کفن کے نیچے رکھنا بھی جائز ہے ۔ اوردیگر تبرکات کا بھی یہی طریقہ ہونا چاہئے نیز جب کفن پر کچھ ل...

87
88

سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم

جواب: دیوار بنارہا ہے، کچھ بنانے کے بعد گرگئی توجتنی بنا چکا ہے، اس کی اجرت واجب ہوگئی۔(بہار شریعت،جلد03،صفحہ115،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ ع...

88
89

اذان و اقامت سے پہلے دُرود و سلام پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: دیوار پر مار دینا چاہیے اور یہی ہمارے بزرگوں کا حکم ہے۔...

89
90

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

90