سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 4680 results

892

غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد محترم کاانتقال ہوا،تو غسل ہوجانے کے بعد آخری دیدارکرواتے ہوئےمیری بڑی بہن نے فرط محبت میں چہرے پر ہاتھ لگاکرمحبت کااظہارکرناچاہا،تو اس پر خاندان کے بعض افراد نے بہن کو برا بھلا کہا اوربعض نے یہ بھی کہاکہ غسل میت کے بعدبلاحائل چھوناسخت گناہ ہے۔برائے کرم یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے ؟ کیاواقعی غسلِ میت کے بعد چھوناگناہ ہے ؟

892
893

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

جواب: حکم فرما دیا کہ ان سب سے ہم جنت بے عذاب وکرامت و ثواب کا وعدہ فرما چکے، تو دوسرے کو کیا حق رہا کہ ان کی کسی بات پر طعن کرے۔“(بھار شریعت، جلد1، حصہ1، ...

893
894

میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم

سوال: میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں،تو انہیں نکالنے کا کیا حکم ہے؟

894
895

دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

895
896

سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو غسل کا حکم

سوال: نیند سے اٹھنے پر کپڑوں پر تری پائے، منی وغیرہ ہونے کا یقین نہیں، تو غسل کا حکم ہو گا یا نہیں؟

896
897

ایک ملک میں روزے شروع کرنے کے بعد دوسرے ملک آیا تو زائد روزہ کا حکم

سوال: میں رمضان کے شروع میں دبئی ہوں گی، آخری عشرہ پاکستان میں گزاروں گی، تو اس طرح میرا روزہ فالتو بن جائے گا، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

897
899

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

جواب: رشوتیں لے کرفیصلے بدل دینا،جھوٹی گواہیاں دینا، بلاوجہ کسی مسلمان کوپھنسادینا،ظالم کااس کے ظلم میں ساتھ دینا،حرام وناجائزکاروبارکرنے والی کمپنیوں میں ...

899
900

نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم

سوال: نمازی "تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ(۱)" میں " وَّ تَبَّط" کی با کو وقف کی صورت میں بغیر تشدید کے پڑھے تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

900