
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
ماں باپ کی جائیداد میں بیٹی کا حصہ
جواب: درمیان چھوڑے ہوئے مال کا دو تہائی حصہ تقسیم ہوتا ہے ۔ اور اگر کوئی بیٹا بھی ہو تو بیٹی ایک ہویاایک سے زائد،اس صورت میں بیٹیاں عصبہ بن جائی...
ماہِ ذو الحجہ کی پہلی دس تاریخوں میں نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ذوالحجہ کے مہینے میں 1 سے 10 تاریخ کے درمیان کیا شادی/ نکاح کیا جاسکتا ہے؟
روح نکل کر کہاں جاتی ہے نیز عالمِ برزخ کیا ہے؟ - دار الافتاء
جواب: درمیان،بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اور بعض کی آسمانوں سے بھی بلند، اور بعض کی روحیں زیرِ عرش قندیلوں میں، اور بعض کی اعلیٰ عِلّیین میں مگر کہی...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: کچھ عرصہ بعد یہ اندیشہ زائل ہونے پر ان کی حرمت والا حکم بھی منسوخ ہو گیا۔ اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ جن خدشات کی بناء پر ان برتنوں کے استعمال سے م...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: درمیان سے پڑھے تو بسم اللہ نہیں پڑھے گا اور اگر سورت بالکل شروع یعنی پہلی آیت کے پہلے لفظ سے شروع کرے تو اس سے پہلے ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ پڑھنا...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: کچھ اوربیان کیا وہ دائرہ اسلام سے خارج اور کافرکہلائے گا،چنانچہ امام حجۃ الاسلام محمد بن محمدغزالی کتاب’’ الاقتصاد‘‘ میں، عارف باللہ علامہ عبد الغنی ن...
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
جواب: درمیان قعدہ بھی کرے اور چاررکعتی نماز میں چوتھی رکعت کو صرف فاتحہ کے ساتھ اداکرے اور اس سے پہلے قعدہ نہ کرے۔)خلاصہ و ہندیہ میں ہے:" لوادرک رکعۃ من الم...