
جواب: حق کی راہ پاتے ہیں اور اُس کی ہدایت سے گمراہی کی حیرت سے نجات حاصل کرتے ہیں ۔ “(تفسیر خزائن العرفان ، پارہ18 ، سورۃ النور،صفحہ 658،تحت الآیۃ:35،مکتبۃ ...
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: حقائق کے حاشیہ شلبی اورفتح القدیر میں ہے،و النص لفتح القدیر: ”و أما محاذاة الأمرد فصرح الكل بعدم إفساده إلا من شذ، و لا متمسك له في الرواية كما صرحوا ...