
پالتو بلی کو بچے نہ ہونے کا انجکشن لگوانا
جواب: جا سکتا ہے۔...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: کنہ صورت میں نانی زکوٰۃ کے علاوہ نفلی مال سے اُس غریب نواسے کی مدد کرتی ہے تویہ بہت عمدہ نیکی ہے اور اس میں صلہ رحمی بھی ہے۔ اپنی اولاد کو زکوٰۃ...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: کنہ امراض سے بچانے کا عمل ہے اور منہ اور دانتوں کی صفائی شریعت کو مطلوب ہے، جیسا کہ کثیر احادیثِ مبارکہ میں منہ اور دانتوں کی صفائی پر تاکیداً ترغیب ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: کن یعنی فرض ہے ،اور واجبات ِطواف میں سے ایک واجب نجاست حکمیہ یعنی حیض ونفاس اور جنابت وغیرہ سے پا ک ہونا ہے ۔لہٰذا عورت حیض کی حالت میں عمرے کاطواف ...
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ زید کے پاس کچھ رقم موجود ہے، جو اس نے گھر کی تعمیرات میں استعمال کرنے کےلیے رکھی ہوئی ہے، لیکن فی الحال تعمیرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تقریباً ایک سال کے بعد تعمیرات شروع کرے گا۔ وہ چاہتا ہے کہ سیمنٹ بیچنے والےشخص سےبیسٹ وےکمپنی کے بلیک سیمنٹ کی موجودہ ریٹ475روپے کے حساب سے پچاس کلووالی130بوریاں 61750روپے کے بدلے خریدلے، لیکن سیمنٹ کی وصولی بیچنے والے کی دکان سے ایک سال بعدچنددنوں کے وقفے سے تھوڑی تھوڑی کرکے اٹھائے، سوال یہ ہے کہ شرعی اعتبارسے یہ سودا کس طرح درست ہوگا؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: کن اگر آیتِ کریمہ یا حروفِ مقطعات لکھے ہوں،تو جنابت ، حیض و نفاس کی حالت میں پہننا جائز نہیں ہے۔ بہار ِ شریعت میں ہے:” جس کو نہانے کی ضرورت ہو ...
عورت کا پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: عورت بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کر سکتی ہے؟
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: کن اگر کوئی دوسرا شخص مؤذن کی اجازت سے اقامت کہے، یا بغیر اجازت کے کہےاور اس سے مؤذن کو ناگوار محسوس نہ ہو، یا اذان دینے والا موجود ہی نہ ہو ،...
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
جواب: جائز ہے اگرچہ نیاز کے لئے ہو۔ سیدی اعلیٰ حضر ت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں ...
عورت کا عورت کے رخسار پر بوسہ دینا
سوال: کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے سکتی ہے؟