
خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا
سوال: ہماری مسجد میں جمعہ والے دن مؤذن کچھ پیچھے جا کر اذانِ ثانی دیتا ہے، جب اذان ختم ہوتی ہے، تو امام صاحب فوراً خطبہ شروع کر دیتے ہیں، جبکہ مؤذن خطبہ کے دوران پیچھے سے چل کر پہلی صف میں آتے ہیں اور پھر بیٹھ کر خطبہ سنتے ہیں، تو کیا خطبہ کے دوران چلنا جائز ہے؟
مؤذن کی موجودگی میں امام کا کسی دوسرے کو اقامت کا کہنا
سوال: مؤذن نے اذان دی، مؤذن کی موجودگی میں کیا امام صاحب تکبیر پڑھنے کے لئے کسی اور کو اجازت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
مرد کا چاندی کی انگوٹھی میں چاندی کا نگ پہننا کیسا ؟
جواب: صاحب الاجناس لا باس للرجل ان یتخذ خاتما من فضۃ فصہ منہ وان جعل فصہ من جزع او عقیق اوفیروزج یاقوت او زمردفلا باس“ یعنی صاحب اجناس نے نقل کیا کہ مردکے ل...
اولیاء کرام کے مزارات بنانا کیسا ہے؟
جواب: صاحب هذا القبر“ترجمہ:علماء ،اولیاء اور صالحین کی قبروں پر قبے بنانا اور ان کی قبروں پر چادریں، عمامے اور کپڑے رکھنا جائز ہے جبکہ اس سے مقصود عوام النا...
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: صاحبِ بحر نے"بحر"میں امام زیلعی کی اس بات کا رد کرتے ہوئے فرمایا جو کہ یہاں ظاہر ہوتی ہے، اور"فتح"میں ہے کہ مذہب منع ہے اور جواز کے قائل امام کرخی ہی...
روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟
سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
جواب: صاحب مالی طورپر مشکلات کا شکار ہوں یا انہیں مالی معاونت کی حاجت ہوتو صاحب حیثیت افرا د کو چاہیےکہ زکوۃ وغیرہ صدقات واجبہ کےعلاوہ اپنے نفلی صدقات و عط...
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرض ادا کرنا
سوال: میرے والد صاحب مقروض ہیں، لیکن وہ قرض ادا نہیں کر سکتے، کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے ان کا قرض ادا کر سکتا ہوں؟