سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 2742 results

901

کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟

سوال: کیا کوئی ایسا مسلمان ہے جس کی نماز جنازہ نہیں پڑھ سکتے؟

901
902

باجماعت نماز میں موبائل کی رنگ ٹون بند کرنے کے لئے نماز توڑنا

سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو،اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

902
903

بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟

سوال: بعض اوقات بس میں نماز کا ٹائم ہوجاتا ہے، تو کیا بس میں نماز پڑھ کر شرعی مسافر اپنے مقام پر پہنچ کر اس نماز کو ادا کرسکتا ہے؟

903
904

استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم

سوال: کسی عورت کو استحاضہ ہو اور وہ پیڈ استعمال کرتی ہو، تو نماز کے لئے پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہوگا یا اسی پیڈ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

904
905

اگر رَمضان کے روزے چھوٹ جائیں تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں

جواب: قضا کرنا ضروری ہے اور قضا میں اِس کا اَصلاً اعتبار نہیں کہ جس موسم میں روزے چھوٹے ہیں اسی موسم میں رکھے جائیں یَعنِی سردیوں کے روزے سردیوں میں اور گر...

905
906

نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

906
907

مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

907
908

نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟

جواب: قضاء نماز پڑھنے، سجدہ تلاوت کرنے اور نمازِ جنازہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ کراہت تو فرض کے حق کی وجہ سے ہے تاکہ پورا وقت اسی فرض کے ساتھ مشغول ...

908
909

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: کاٹن کے کپڑے باریک ہوتے ہیں،کیااُنہیں پہن کر نماز ہوجائے گی؟

909