
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟
دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا
سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: حکم نہیں لگے گا، جب تک اس کا ذائقہ یا رنگ یا بُو نہ بدلے اور ان اوصاف میں سے کسی ایک کے بھی تبدیل ہونے کے بعد اس پر نا پاکی کا حکم ہو گا، اب اسے پاک ن...
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
سوال: مسافر بھول کر ظہر کی قصر کی بجائے پوری نماز پڑھ لے اور عصر کے وقت یاد آئے ، تو کیا حکم ہو گا؟
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: حکمی قبضہ ہونا بھی ضروری ہے۔ لہذا اگر کسی چیز کو خریدنے سے پہلے ہی بیچ دیا جائے، تو یہ بیع ناجائز و باطل ہو گی کہ اس نے ایسی چیز کو بیچا ،جو ابھی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ بولی کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے ؟نیز بسااوقات بولی لگانے والے کاخود خریدنے کا ارادہ نہیں ہوتا اور وہ صرف ریٹ بڑھا کر دوسروں کو پھنسانے کے لیے بولی میں شامل رہتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:حسن رضا(صدرمارکیٹ ،کراچی)