
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم
جواب: ادا کی تھی تووہ نماز ہوجائےگی، اس کا اعادہ بھی لازم نہیں ہوگا ۔ تیسری صورت : کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہونے کی صورت میں بغیر غور فکر کیے کسی ایک حص...
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
جواب: ادا نہیں ہوا ،کفارے کے روزے پھر سے رکھنے ہوں گے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہےکہ کفارے کےروزے میں جو فاصلہ ایامِ حیض میں روزے نہ رکھنے کی وجہ سے ہو ا ہے،ا...
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
جواب: اداکرے ،اگر جماعت ختم ہو چکی ہو تو دوسری مسجد میں نماز جمعہ ادا کرے۔شہر میں کسی بھی جگہ نماز جمعہ نہ ملے ، تو نماز ظہر ادا کرے۔ وضونہ ہوتونماز جمعہ...
کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت ادا کرنے کا حکم؟
سوال: جو شخص زمین پر سجدہ ادا کرنے پرقادر نہ ہوتو کیاوہ سجدہ تلاوت کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے ادا کرسکتا ہے ؟
سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
جواب: ادا نہیں ہوئی ، اس پر فرض ہے کہ اس دن کی ظہر کی قصر قضا پڑھے اور اگر اس نے دوسری رکعت پر قعدہ کیا تھا ، تو اس کی ظہر کی فرض نماز ادا ہو گئی لیکن اس کے...
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی؟
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کسی کے پاس ہمارا قرض ہو اور ہم اس کو قرض معاف کردیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟