
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: نامردوں سے مشابہت کی وجہ سے گناہ ہے اوراگر کاٹے بغیر چہرے پر کچھ بال لَٹ کی صورت میں ڈالے جائیں ،تو اگر غیر محرم کے سامنے ہو،تو ناجائز و گناہ ہے کہ...
سوال: علم لدنی کے لیے دعا کرنا کیسا؟
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: نامساعِدحالات میں اسلامی بہنوں کی ذِمے داری ہے کہ وہ خود ہی محتاط طرزِ عمل اپنائیں۔ لہٰذا احتیاط یہی ہے کہ جوان عورت ہرگز ہرگز اندرونِ شہر بھی رِکشہ ٹ...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
جواب: مروہ کے مابین سعی کرنا حج کے واجبات میں سے ہے ، لیکن حج کا یہ واجب غیر مؤقت ہے ، یعنی اس کی ادائیگی کے لئے کوئی انتہائی وقت مقرر نہیں ، لہٰذا جس ط...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: نامطلقاً سودوحرام ہے،حدیث میں ہے، حضورسیدعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’کل قرض جرمنفعۃ فھورباً ‘‘یعنی ہر وہ قرض جو نفع کھینچ کرلائے ،وہ سود...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: ناممکن یاحددرجہ دشوارہوجائے ،توایسی صورت میں ان ناجائزاُمورکی طرف توجہ کیے بغیر،ان سے لطف اندوزہوئے بغیر،ان کودل میں بُراجانتے ہوئے اپنی ضرورت پوری کر...
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟
سوال: بچے کا نام محمد خضر رکھنا کیسا ہے؟
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: نام’’27واجبات حج‘‘میں طواف کی دو رکعتوں کے مفتی علی اصغر صاحب زید مجدہ لکھتے ہیں :”تین اوقات مکروہہ یعنی طلوع آفتاب سے تقریباً 20 منٹ بعد تک،استواء شم...