سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 4943 results

921

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟

921
922

باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا

جواب: بنانے کی صورت میں صحیح نہ بنتےہوں کہ جس کی وجہ سے کمپنی شکایت کرتی ہو تو پھر آپ چکھ سکتے ہیں کہ زبان پر رکھ کر تھوک دیں ، ہاں حلق سے نیچے ذرہ برابر ...

922
923

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

جواب: لیے اجنبی ہیں اور اجنبی مردو عورت میں تنہائی اور خلوت حرام ہے۔اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ عورت مکمل باپردہ ہو، صرف اس کے چہرے اور ہاتھوں کو دیکھنا جائ...

923
924

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: لیے جماعت شرط ہے،نیزقرآن پاک،سورۃ الجمعہ کی آیت نمبر9کے مطابق اذانِ جمعہ ہونے پرجمعہ کےلیےسعی یعنی تیاری کرناواجب ہے اورخریدوفروخت،کام کاج الغرض سعی م...

924
925

چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟

سوال: چھوٹی بچی کے کان چھدوانا،جائزہے یانہیں ؟کیونکہ اس میں بچی کوکافی تکلیف بھی ہوتی ہے ۔اس کام کےلیےبچی کوتکلیف دینے کی شرعاًاجازت ہے؟

925
926

اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی

جواب: بنانے سے چلتا ہے، اور بیشک اس خیا ل سے جلانا فقط اسراف و تضییعِ مال ہی نہیں کہ محض بدعت عمل ہو، بلکہ بدعتِ عقیدہ ہوئی کہ قبر کے اندر روشنی واموات کااس...

926
927

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: لیے یا خبرِ غم کے جواب میں یا مصیبت کے وقت اس جملے کو کہنے کی حدیثِ پاک میں بیان کردہ فضیلت پانے کی غرض سے لکھے ،تو اس کے لیے الف کے ساتھ" راج...

927
928

نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: لیے،تو اب خاتون پر اُس طواف کے بقیہ پانچ پھیروں کو بھی پورا کرنا لازم ہےاور اس کو چھوڑدینے سے دَم لازم ہوگا ،ہاں طواف پورا کرلینے کی صورت میں دَم س...

928
929

مسجد کی نئی تعمیر کرتے وقت پرانے ملبے کا کیا کیا جائے ؟

جواب: بنانے میں کام آسکتا ہو، تو اسےنئی تعمیرمیں ہی لگایاجائے گا،نہ اسے بیچ سکتے ہیں اورنہ کسی دوسری مسجد منتقل کر سکتے ہیں ،اورنہ اسے روڈ وغیرہ پر لگا ...

929
930

سیٹھ کا ملازم کو گریجویٹی فنڈ نہ دینا

سوال: زید اپنے ملازمین سے ملازمت کا معاہدہ کرتے وقت طے کرلیتا ہے کہ ہم بطور گریجویٹی آپ کو کوئی رقم نہیں دیں گے اور اجیر اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے اجارہ کرلیتے ہیں مگر بعد میں اجیر گریجویٹی کا مطالبہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ملکی قانون یہ ہے کہ گریجویٹی فنڈ دینا ہوتا ہے لہٰذا ہم اس کے حق دار ہیں۔آپ ارشاد فرمائیں کہ اس صورت میں گریجویٹی نہ دینے کی وجہ سے زید پر حق العبد تلف کرنے کا گناہ تو نہیں ہوگا ؟ نیز کیا اس صورت میں ملازمین کا گریجویٹی مانگنا درست ہے ؟

930