
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: اپنے سر نہ منڈاؤ ، جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پہنچ جائے۔ (سورۃ البقرۃ، آیت196) صحیح بخاری میں ہے:” عن نافع ان عبداللہ بن عمر حین...
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
جواب: اپنے شوہر کے گھر کا مقام مسافت سفر پر ہے تو عورت کو وہیں شہر ہی میں عدت گزارنے کا حکم دیا جاتا ہے اگرچہ وہ وہاں سے محرم کے ساتھ واپس آنے پر قادر بھی ہ...
کیا سوتیلے بہن بھائی کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: سوتیلے بہن بھائی، جن کے والد صاحب ایک ہیں ،مگر والدہ الگ الگ ہیں، کیا وہ اپنی اولاد کا آپس میں رشتہ کرسکتے ہیں مثلاً کیا سوتیلی بہن ، اپنے سوتیلے بھائی کے بیٹے سے ،اپنی بیٹی کا رشتہ کر سکتی ہے؟
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
جواب: اپنے صدقہ فطراوراس کے نابالغ بچوں کے صدقہ فطرمیں یوکے کی قیمت کا اعتبارہے اوراس کی بیوی اوربالغ بچوں کے صدقہ فطرمیں پاکستان کی قیمت کااعتبارہے ،خواہ خ...
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: اپنے شوہر کو زکوۃ نہیں دے سکتی اور اگر کوئی ان میں سے کسی کو اپنی زکوۃ دے، تو اس کی زکوۃ ادا نہیں ہو گی، ان کے علاوہ بھائی ، بہن، بھانجے ، بھتیجے، ساس...
کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ
جواب: اپنے بھائی امام حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ کربلا میں شہید ہوئے۔ (البدایۃ والنھایۃ، جلد4، صفحہ 318، مطبوعہ:بیروت) الریاض النضرۃ میں ہے:”والعباس الاک...
روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟
جواب: اپنے قصد وارادہ سے اگریا لوبان خواہ کسی شَے کا دُھواں یاغبار اپنے حلق یا دماغ میں عمداً بے حالت نسیان صوم داخل کرے، مثلاً بخور سلگائے اور اسے اپنے جسم...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: اپنے ڈیبٹ کارڈ ہولڈر کو ڈسکاؤنٹ آفر دیتا ہی دیتا ہے کہ یہ آفر کبھی ہوتی اور کبھی نہیں ہوتی۔ یہ بالکل اس مدیون کی طرح ہے جو اپنے دائنین میں کسی کو غ...
والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
جواب: اپنے نانا کی وراثت میں حصہ نہیں ہو گا ، کیونکہ بیٹی کی اولاد یعنی نواسے نواسیاں ذوی الارحام میں شامل ہیں اور کسی کے انتقال کے وقت اس کے ورثا میں اگر ک...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟