
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: نہیں۔ہاں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور بعض علماء مثلاً:امام احمد بن حنبل اور امام شافعی علیہما الرحمۃ سے اس کی ممانعت منقول ہے،لیکن وہ بھی طبی نقطہ...
پالتو بلی کے ناخن کاٹنا کیسا ؟
سوال: پالتو بلی کے ناخن کاٹ سکتے ہیں یا نہیں؟
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
جواب: بات سوال میں مذکورحدیث پاک کی۔یہ روایت درست ہے اوراس مفہوم کی روایت کئی کُتبِ احادیث جیسےصحیح مسلم ، مسند احمد ، مسند ابی یعلی ،صحیح ابن حبان ،المعجم ...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: بات پر دلالت کرتا ہے کہ بہتر کے علاوہ سے بدلنا جائز نہیں اور سعدی آفندی نے ( بہتر سے بدلنے کے جواز کو)ان دونوں (یعنی امام ابوحنیفہ اور امام محمد)کے ...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا، چھونا اور چومنا
جواب: نہیں سکتے ۔ یادرہےکہ دینِ اسلام نے مسلمانوں کے لیے جس طرح شعبہ ہائے زندگی کے دیگر کاموں میں شرم وحیاء کے عنصر کو لازم رکھا اور فرمایا : ”الحیاء ش...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: بات پر دلالت کرتا ہے کہ بہتر کے علاوہ سے بدلنا جائز نہیں اور سعدی آفندی نے ( بہتر سے بدلنے کے جواز کو)ان دونوں (یعنی امام ابوحنیفہ اور امام محمد)کے ...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: بات کو امام نور الدین ابو الحسن علی بن ابوبکر ہیثمی اور امام شہاب الدین احمد بن علی ،ابن حجر عسقلانی کے استاذزین الدین ابو الفضل عبد الرحیم بن حسین ع...
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: بات کے ترک سے واجب نہیں ہوتا اورتکبیرِ تحریمہ کےلیے دونوں ہاتھ اٹھانا سنت مؤکدہ ہے ، واجب نہیں ،لہذا سہوا (یعنی بھولنے کی وجہ سے )اس کے ترک سے سجدہ...