
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم فیملی ممبرز میں سے اکثر صاحبِ نصاب ہیں، سب کا زکوۃ کا سال رمضان میں مکمل ہوتا ہے اور ہماری طرف سے والد صاحب کو ہماری زکوٰۃ ادا کرنے کی اجازت ہے، جو وہ اپنے مال سے ادا کرتے ہیں۔ والد صاحب تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ نکالتے رہتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سال کے شروع میں حساب کرتے ہیں کہ سال بعد مجموعی طور پر سب پر اندازاً کتنی زکوٰۃ فرض ہو گی، تاکہ ایڈوانس زکوٰۃ نکالنے میں آسانی ہو۔ پھر جب وہ کسی جگہ زکوٰۃ خرچ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، تو فیملی میں سے کسی بھی ایک فرد کو خاص کر کے زکوٰۃ نہیں نکالتے کہ یہ فلاں کی طرف سے زکوٰۃ ہے، بلکہ مجموعی طور پر پوری فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی طرف سے زکوٰۃ کی نیت سے رقم دے دیتے ہیں۔ اس بارے میں ایک سوال تو یہ ہے کہ کیا اس طرح فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کبھی کسی فیملی ممبر کے پاس دورانِ سال مزید قابلِ زکوٰۃ مال (سونا وغیرہ) آ جاتا ہے، جو سال کے آخر میں بھی باقی ہوتا ہے، اس طرح اُس کی زکوٰۃ پہلے لگائے گئے حساب سے زیادہ بن جاتی ہے۔ یونہی کبھی والد صاحب بھی سال کے آخر میں فیملی کی بننے والی مجموعی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰۃ دورانِ سال ادا کر چکے ہوتے ہیں، تو اس زیادتی کو اس فیملی ممبر کی طرف سے زکوٰۃ میں شمار کر سکتے ہیں، جس کے پاس مال زیادہ ہو گیا تھا؟ یا شمار نہیں کر سکتے؟ جبکہ والد صاحب کو زکوۃ نکالنے کی اجازت میں ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ والد صاحب ہمارے کُل مال کی مکمل زکوۃ ادا کر دیں، چاہے وہ مال شروعِ سال میں موجود ہو یا دورانِ سال بڑھ جائے اور سال کے اختتام تک موجود رہے۔
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: رسول اللہ ﷺ، صفحہ 55، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی) ”قِطری“ کیا ہے، چنانچہ محمد بن جعفر کتَّانی حسنی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتےہیں:’’...
کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن لبس جلود السباع والرکوب علیھا“یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھالیں پہننے اور ان پر سوار ہونے سے منع فر...
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا موزے پہننا اور ان پر مسح کرنا ثابت ہے۔ چنانچہ ترمذی شریف میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں...
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنے کا حکم
جواب: رسول محتشم محبوبِ ربِّ اکبر عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کامیلاد منانا کثیربرکات وحسنات کا موجب ہے ۔اس کی فضیلت وبرکت قرآن پاک سے بھی خوب ظاہ...
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: من أصبح مطيعا لله في والديه أصبح له بابان مفتوحان من الجنة و إن كان واحدا فواحدا. و من امسی عاصيا لله في والديه أصبح له...
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن الصلوۃ بعد الصبح حتی تشرق الشمس وبعد العصر حتی تغرب‘‘ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے طلوعِ سحر کے...
کیا ولی اللہ کو غیب کا علم ہوتا ہے ؟
جواب: رسول إمّا بتوسط الأنبیاء۔۔۔أوبأن یلہم اللہ بعض الأولیاء وقوع بعض المغیبات في المستقبل بواسطۃ الملک، فلیس مراد اللہ بہذہ الآیۃ أن لا یطلع احداً علی شيء...
بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم
جواب: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا” إياكم والدخول على النساء، فقال رجل من الأنصار: يا رسول الله! أفرأيت الحمو؟ قال: الحمو الموت“ترجمہ:ع...
عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟
جواب: رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم الرجل يلبس لبسة المرأة، والمرأة تلبس لبسة الرجل‘‘ترجمہ:نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُس مرد پر جو عورتوں جیسا لباس...