
نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا
جواب: واجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیتیں یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیتوں کے برابرہو)پڑھ لیا تھا کہ رکوع میں چلے گئے تو نماز درست ہوجائے گی۔ البتہ اگر...
وہیل چیئر پر صفا و مروی کے درمیان سعی کرنے کا حکم
جواب: واجب ہے اور بلا عذر وہیل چیئر پر سعی کرناترکِ واجب ہے جس سے دَم واجب ہوتا ہے،ہاں عذر ہو تو جائز ہے۔ علامہ سندھی رحمۃ اللہ علیہ لباب المناسک میں...
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
سوال: زمینی پیداوار پر عشر واجب ہوتا ہے یا وہ پیدا وار جس سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود ہو ۔سوال یہ ہے کہ گھر کی زمین میں بھی کچھ چیزیں لگاتے ہیں جس سے زمینی پیداوار حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے ، کیا اس پر عشر واجب ہوگا؟ نیز کیا عشر صرف اس پیداوار پر واجب ہوگا جس کو بیچ کر نفع اٹھایا جائے؟
امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں۔ ن...
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: واجب چھوٹنے سے واجب ہوتا ہے ، سنن ومستحبات کے ترک سے واجب نہیں ہوتا اورتکبیرِ تحریمہ کےلیے دونوں ہاتھ اٹھانا سنت مؤکدہ ہے ، واجب نہیں ،لہذا سہوا (ی...
کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟
سوال: کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ بھی ارشاد فرمادیں؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم
جواب: واجب ہوتی ہے ۔لہذا دریافت کردہ صورت میں آپ کی بیوی جبکہ دو تولہ سونے اورضرورت سے زائد 52000 قیمت والی اشیاء کی مالک ہے تو وہ صاحب نصاب ہے اور ا...
حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل
سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: قربانی واجب ہونے کی ایک شرط شرعی مسافر نہ ہونا بھی ہے۔ کیا اس سے مراد یہ ہے کہ تینوں دن سفر میں رہے کہ مہلت نہ مل پائی یا یہ کہ سفر کرکے منزل(جہاں جانے کا ارادہ تھا) پر پہنچ جانے پر بھی یہ حکم لاگو رہےگا؟