
دوسرے ملک پہنچا اور اس کے اٹھائیس روزے بنے تو کیا کرے؟
سوال: میں نے رمضان کے مہینے کے درمیان حرمین طیبین جانا ہےاور وہاں انتیس کوچاند ہوگیا ، تومیرے اٹھائیس روزے ہی ہوں گے ، اس صورت میں ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی ؟
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
سنت موکدہ یاغیرموکدہ توڑکرجماعت میں شامل ہونا
سوال: سنت مؤکدہ یاغیرموکدہ کو توڑ کر جماعت میں شامل ہوگئے تو اب اس سنت کی قضا کرنالازم ہے یانہیں؟
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضا کیں، تو سخت کبیرہ گناہ ہے۔ اگر اب تک نمازیں قضا کی ہیں، تو سچی توبہ کے ساتھ ساتھ ان نمازوں کو ادا کرنا بھی ذمہ پر لازم ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
جواب: قضا ہوں وغیرہ ، تو ایسی نوکری کی ہی اجازت نہیں ہو گی، لہٰذا اس تفصیل کے مطابق اگر آپ کی نوکری کی ٹائمنگ اس طریقے سے ہو جائے کہ نمازوں کی ادائیگی میں ...
مقدس مقام پر گناہ ہوجائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا ؟
جواب: قضا بھی لازم ہے،روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا بھی لازم ہے۔حقوق العباد تلف کیے ہوں تو ان کو بھی ادا کرنا ہو گا یا جن کا حق تھا ان سے معاف کروائے۔کسی کے ذم...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
جواب: قضا اور کفّارہ دونوں لازم ہیں، البتہ اگر ان تمام صورتوں میں کہ جن میں افطار کا گمان نہ تھا اور اس نے گمان کر لیا اگر کسی مفتی نے فتویٰ دے دیا تھا کہ ر...
قضائے عمری کی وجہ سے سنت موکدہ چھوڑنا
سوال: قضائے عمری کسی کے ذمے باقی ہے تو کیا وہ سنت مؤکدہ چھوڑ سکتا ہے؟
قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مجھے اپنی سابقہ سال کی قربانی جو رہ گئی تھی، اس کی رقم بطور قضا ء صدقہ کرنی ہے ، کیا میں یہ رقم کسی مدرسے کے قاری صاحب کو دے سکتی ہوں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
جواب: قضا بھی لازم ہے،روزے رہتے ہوں تو ان کی قضا بھی لازم ہے۔حقوق العباد تلف کیے ہوں تو ان کو بھی ادا کرنا ہو گا یا جن کا حق تھا ان سے معاف کروائے۔کسی کے ذم...