
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: اپنا ہاتھ سر پر رکھ لیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اے عبد اللہ بن عمر و!کیا ہوا؟میں نے عرض کی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے خبر پہن...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: اپنے ہی کام کے لئے ملازم (Employee (نہیں بن سکتا۔سیلری مقرر نہ کیے جانے کی دوسری وجہ یہ ہے کہ ایک پارٹنر کے لئے سیلری فکس کرنا شرکت کے منافی(Against...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
سوال: میری جدہ شہر میں رہائش ہے اور میں بغیر احرام کے جدہ سے مکہ مکرمہ اپنا سامان لینے کےلئے گیا، وہاں پہنچ کر میں نے اپنے رشتہ دار سے سامان لیا اور عمرہ کئے بغیر واپس آگیا، کیونکہ جب میں جدہ سے مکہ مکر مہ کی طرف جا رہا تھا، تو اس وقت میرا عمرہ کا کوئی ارادہ نہیں تھا، اسی وجہ سے میں بغیر احرام کے ہی مکہ مکرمہ چلا گیا، تو کیا میرا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوا؟ کیا مجھ پر دم واجب ہوگا؟
خون یا پیپ ایک درہم سے کم نکلا ، تو وضو کا حکم
جواب: اپاک ہونے کاحکم ہوگا،ان میں بہنے کی شرط نہیں ہے ۔...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے حق میں دعائے برکت دینے کے مشارک ہے اور اس وجہ سے کہ اس میں باہم مسلمانوں میں محبت ، رحم دلی اور نرمی کا پہلو پایا ج...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
جواب: اپاک ضرور ہوتا ہے،اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور جسم یا کپڑوں کے جس حصے پر لگے اسے بھی ناپاک کر دیتا ہے،لہذا جس جگہ خون لگا ہو، عورت جسم اور کپڑوں کے اس حص...
ناخن میں میل ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: اگر کسی کے ناخنوں میں میل ہو تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا؟
جواب: اپنی مرضی سے زیادتی کرتے ہوئے مزید روزے اپنے اوپر فرض کر لیے ۔ لیکن جب ایسی کوئی بات نہ ہو ، تو شوال کے روزے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ عید وال...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟