
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرہمارے گاؤں کی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے،جس میں 30سے35لاکھ کاسامان ایک ہی بارخریداجاچکاہےاورپھرہرسال چارسے آٹھ لاکھ روپے مزیدجمع کرکےساراانتظام کیاجاتاہے،جس سےہمارامقصود اپنی آخرت کی بہتری اوراپنے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُجاگر کرنا ہوتاہے، جس کافائدہ یہ ہواکہ گاؤں کے بچے بچے کے دل میں حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی عظمت داخل ہوچکی ہےاوراس سجاوٹ میں مسجدنبوی،خانۂ کعبہ اوربالخصوص گنبدخضرا کی شبیہ بھی بنائی جاتی ہے۔آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ : (1)کیاگلیوں اوربازاروں میں سجاوٹ کرناشرعاََدرست ہے یانہیں ؟ (2)ہمارایہ ساراانتظام کرنااسراف میں توداخل نہیں ؟
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: اپیچھے ،کسی جانب سےچھپ جائے کیونکہ احرام کی حالت میں مرد کے لیےقدم کے درمیان والی ابھری ہڈی کو اور اس سے اوپر والے کسی حصے کوکسی بھی جانب سے چھپانے ...
غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کبھی نیندسے بیدار ہونےکےبعد میں اپنےکپڑوں پر چھوٹاسا دھبہ دیکھتاہوں ، سونےسے پہلےشہوت بھی نہیں ہوتی اورسمجھ نہیں آتاکہ یہ دھبہ منی کا ہے ، مذی کا ہے یا ودی کا، اس صورت میں غسل فرض ہوگایاصرف وضو کرنا پڑے گا؟
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے قرآن پاک پڑھنے کی منت مانی تو کیا یہ شرعی منت ہے؟ اس منت کو پورا نہ کرنے پر کیا ہندہ گنہگار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: اپس آتی ہے ،اسے صدائےبازگشت کہتے ہیں اورصدائے بازگشت وہ آواز نہیں ہوتی،جومتکلم کے منہ سے نکلتی ہے،بلکہ اصل آواز کے کسی دیواریاپہاڑ کے ٹکرانے سے جو دوس...
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: اپنے احباب کو کھانا کھلاؤں گا، تو کیا اس طرح کی منت ماننا اور اس کا ادا کرنا زید پر واجب ہوگا یانہیں؟بینواتوجروا؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشا...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: اپنا ایمان ضائع نہ کرو۔(القرآن الکریم ،پارہ 1، سورۃ البقرہ، الآیۃ 102 ) اس آیتِ مبارکہ کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُا...
کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل
جواب: اپنے قتل اور موت کے بعد زندہ ہوتے ہیں ، اپنے رب کے پاس رزق دئیے جاتے ہیں، شاد ومسرور ہوتے ہیں اور یہی دنیا میں زندوں کی صفت ہے اور جب شہداء کا یہ حال ...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: اپسند رکھا ہو تو معانقہ عید کا زبردستی اسی پر قیاس کیونکر ہو جائے گا، پہلے ثبوت دیجئے کہ یہ ’’رافضیوں کا نکالا اور انہیں کا شعار خاص ہے۔‘‘ورنہ کوئی ام...
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟