سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 7249 results

942

بالوں میں کلر لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سر پر اگر کسی نے ایسا کلر کروایا جس میں کیمیکل نہیں ، تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا ۔

942
943

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: نے سے واجب ہوا، اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو۔ جیسے وتر، نمازِ جنازہ اور سجدہ تلاوت، ایسا واجب، فرض کے حکم میں ہوتا ہے اور اسے فجر کے وقت میں ادا کیا ...

943
944

نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔

944
946

بچے کودودھ پلانے سے وضوکاحکم

سوال: کیا بچے کو دودھ پلانے سے وضو ٹوٹ جاتاہے اگر ماں کو نماز پڑھنی ہے تو دوبارہ وضو کرے گی ؟

946
947

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟

947
949

پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟

سوال: ایک خاتون کو سردیوں میں پانی سے الرجی ہے، اگر سردیوں میں پانی استعمال کریں، تو ان کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سوج جاتی ہیں، ڈاکٹر نے پانی کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔ ایسی صورت میں کیا وہ تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہیں؟

949
950

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اجارہ فاسد ہے اور)اجارہ فاسد ہونے میں فتوی امام اعظم علیہ الرحمۃ کے قول پر ہے اوراس میں کوئی فرق نہیں کہ وقت کا ذکر ...

950