سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 6999 results

941

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟

941
942

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں، پہلے میرا کرنٹ اکاؤنٹ تھا، جس میں میری تنخواہ آتی تھی، پھر کسی وجہ سے وہ اکاؤنٹ ختم کر اکےمیں نےPLS اکاؤنٹ کھلوایا اور اس سے اصل رقم پر نفع ملتا رہا ،جوابھی تک اکاؤنٹ میں ہی موجود ہے،میں نے استعمال نہیں کیا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ اس نفع کے متعلق شرعا کیا حکم ہے ؟اس نفع کاکیا کروں؟

942
943

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: فصل فی الصلاۃ جالسا الخ،ص 81، المكتبة العصرية) بہار شریعت میں ہے” کھڑے ہو کر پڑھنے کی قدرت ہو جب بھی بیٹھ کر نفل پڑھ سکتے ہیں مگر کھڑے ہو کر پڑھ...

943
944

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟

944
945

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

سوال: ختم قرآن کےموقع پر اہل ِخانہ اور دیگر احباب کو مٹھائی بانٹی جاتی ہے۔ اس میں شرعاً کوئی مضائقہ تو نہیں؟

945
946

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: پر نازل ہونے والے خدا کے خاص کلام کو ہی وحی کہا جاتا ہے، اُن کے علاوہ کسی بھی فرد سے فرشتوں کا کلام ہونا وحی نہیں ہے۔وحی قرار دینے کی نفی شرعی اصطل...

946
947

بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم

جواب: فصل فی الحداد،ج1،ص558،دارالکتب العلمیہ) بہارشریعت میں سوگ کی تفصیل لکھتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں :’’سوگ کے یہ ...

947
948

تراویح کے بغیر روزے کا حکم

جواب: فصل فی التراویح،ص 159، المكتبة العصرية) تارکِ تراویح کاحکمِ شرعی بیان کرتے ہوئے اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں:’...

948
949

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

949
950

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

جواب: فصل فی الطھارۃ الحقیقیۃ، صفحہ397،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) فتاوٰی عالمگیری میں ہے:’’لو ‌توضأ ‌بالخل أو بماء الورد لا يصير مستعملا عند الكل...

950