
جواب: میت کو انسیت پہنچے گی۔ (3)اگر پودے وغیرہ تو نہ ہوں، لیکن قبر کی مٹی منتشرہوجانے یعنی بکھرنے کااندیشہ ہو تو اِس صورت میں بھی پانی کا چھڑکاؤ درست ہے...
قبر پر مردے کے نام کی تختی لگانا
جواب: میت کی پہچان کے لیے قبرپراس کے نام کی تختی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں ۔یہ عمل اسلاف سے ثابت ہے اورمسلمانوں کااس پرعمل ...
جواب: حکم یہ ہوتاہےکہ اگرتحفہ کی واپسی کےموانع میں سےکوئی مانع نہ پایا جائے،توقاضی کے فیصلے یاباہمی رضامندی سےہی واپس لینے کااختیار ہوتاہے یعنی واپس لیں گے،...
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟
چالیس مسلمان کسی کے حق میں دعا کریں تو کیا وہ قبول ہوتی ہے ؟
جواب: میت کو لے چلیں کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:جب کسی مسلمان کے انتقال کے بعد اس کے جنازے پرچالیس ایسے لوگ کھڑے ہوں ...
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟
کیا قبر پر مزار بنانا جائز ہے؟ مزارات کی شرعی حیثیت
جواب: میت، مشائخ،علماء اور سادات میں سےکسی کی ہو تو اس کی قبر پر قبہ بنانا مکروہ نہیں ۔(کشف النور عن اصحاب القبور،ص 23 ،24) علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: حکم مطلق بیان ہوا ہے اور فقہ کا اُصول ہےکہ”المطلق یجری علی اطلاقہ“یعنی مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے،چنانچہ لقمہ دینے کے متعلق سنن ابوداؤد ، مستدرک ...