
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: گزرنے کے سبب دین نہیں بنے گا خواہ مقرر ہی کیوں نہ کیا ہو۔ جیسا کہ ہدایہ وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے: ”إذا قضي القاضي للولد والوالدين وذوي الأرحام بالنفقة ...
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: سکتے ہیں : (1)اس ٹینکی میں پاک پانی ڈالتے جائیں حتیٰ کہ وہ بھر جائے اور پانی اس میں سے باہر نکل کر بہنے لگے، تو جب ایک طرف سے پانی داخل ہورہا ہو ...
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
جواب: گزر جائے ا ور زید (عنین)ہندہ پر قدرت نہ پائے تو اس وقت بطلب ہندہ زید وہندہ میں تفریق کردی جائے، اب بعد عدت ہندہ کو اختیار نکاح ہوگا۔"وکل ماذکر نا مفصل...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟
کیا قیامت کے دن کا اکثر حصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں گزرے گا ؟
سوال: قیامت کا دن جو پچاس ہزار سال کا ہے،کیا آدھے سے زیادہ حضور کی تعریف میں گزر جائے گا؟
کپ پر کسٹمر کی تصویر بنا کر بیچنا کیسا؟
سوال: میری والدہ آن لائن چیزیں فروخت کرتی ہیں ،کبھی ان کو آرڈر آتا ہے کہ ہمیں ایسا کپ چاہیے، جس پر ہماری تصویر ہو ،تو میری والدہ آگے کسی سے کپ پر اس کسٹمر کی تصویر بنوا کر، کسٹمر کو فروخت کرتی ہیں، تو ان کا ایسا کرنا جائز ہے؟
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حشرات الارض، مثلاً: لال بیگ یا چاول میں رہنے والے کیڑے اگر کھانے میں پک جائیں، تو کیا اُس کھانے کو استعمال کرسکتے ہیں؟ نیز کیڑے مکوڑے زیادہ ہونے کی بنا پر کافی احتیاط کے باوجود اگر یہ کیڑے مکوڑےکسی آئل، گھی وغیرہ میں گر جائیں، تو کیا ہم ان کیڑوں کو نکال کر اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: گزر جانے اور دیگر شرائطِ زکوۃ متحقق ہونے کی صورت میں زکوۃ فرض ہوگی اور اس کا چالیسواں حصہ یعنی 2.5% زکوۃ کے طور پر دینا ہوگا اور اگر اس قیمت کو نہ ...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
جواب: آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تواس صورت میں امام کے ساتھ اگرایک ہی مقتدی ہو تو دوسرا آنے والاامام کے بائیں ہاتھ پربیٹھ جائے کہ امام کے برابر دو...