
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: زیادہ مقدار میں لمبا رکھنا منع ہے ۔اور اگر تکبر کی نیت سے ایسا ہو تو یہ ویسے ہی حرام فعل ہو گا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا :”من...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: زیادہ تلاوت کرنے سے روزہ رکھنے کی طاقت نہ رہے، تو اب زیادہ قرآن پڑھنا ہی اس کےلیے جائز نہیں۔اسی طرح اگرروزہ رکھنے کی وجہ سے تراویح پڑھانا،ممکن نہیں، ت...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: زیادہ سخت حرام ہے ۔ البتہ! کسی کی قرائت اگر بلا قصد اوزان موسیقی میں سے کسی وزن کے موافق نکلے تو اصلاحرج والزام نہیں ۔ رہا قرآن عظیم کو آوا...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: زیادہ صحیح ہے اور ایسی صورت میں جب وہ اپنی بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوگا تو ثنا پڑھے گا اور قراءت کیلئے تعوذ بھی پڑھے گا اسی طرح فتاوی قاضی خان ،خلاصہ ا...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: زیادہ بہتر یہ ہے کہ واپس نہ لوٹے ، بلکہ دم ادا کرے ، اس لیے کہ اس میں فقراء کا زیادہ فائدہ ہے اور اس کے لیے بھی آسان ہے کہ اس کو واپس آ کر احرام بان...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟ (2)اگر بچہ عقیقے کے وقت اس جگہ حاضر نہ ہو تو کیا عقیقہ ہوجاتا ہے، یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بچوں کو کتنی عمر تک دودھ پلانا چاہئے؟ اور کیا بیٹی اور بیٹے کی دودھ پلانے کی مدت میں کوئی فرق ہے یانہیں؟