سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 4943 results

951

صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

951
952

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

جواب: رقم چونکہ اس وقت دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے زیادہ تھی ، لہٰذاطلاق ہونے کی صورت میں صرف یہی مقرر کردہ پانچ ہزارروپے لازم ہوں گے اور لڑکی ...

952
953

ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا

جواب: رقم یاراشن وغیرہ کوئی چیز دے دیں ، جب ساٹھ دن پورے ہوجائیں گے تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے:"ایک مسکین کو ساٹھ دن تک دونوں وقت کھلایا...

953
954

کافر بینک سے قرض لینا کیسا ؟

جواب: رقم دینا ممنوع ہے اگرچہ وہ بینک خالص کافروں کا ہو۔‘‘(فتاوی فیض الرسول،جلد2،صفحہ344،اکبر بک سیلرز، لاہور ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...

954
955

Goodwill کا عوض طلب کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات شراکت داری میں اس طرح ہوتا ہے کہ اگر کاروبار نقصان میں جارہا ہو تو پرانے پارٹنر کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے نئے پارٹنر کو شامل کرتے ہیں تو نیا پارٹنر پرانے پارٹنر سے کہتا ہے کہ مارکیٹ میں میری گُڈ وِل (Goodwill) زیادہ ہے اس لیے مثال کے طور پر اگر میں ایک لاکھ بزنس میں لاؤں تو مجھے ڈیڑھ لاکھ کا کیپیٹل دیا جائے یعنی اسکا حق پچاس ہزار اضافی بڑھایا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

955
956

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری کی شرعی حیثیت

جواب: لیے جایا کرو، کیونکہ یہ حاضری ِ قبور دنیا سے بے رغبتی اور آخرت کی یاد پیدا کرتی ہے۔(سنن ابن ماجہ، جلد01، صفحہ501، مطبوعه دار احياء الکتب العربیہ) ...

956
957

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟

957
958

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: لیے سالی کے ساتھ نکاح کا جواز ثابت ہوجائے گا۔ دو بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا حرام ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ اَنْ تَجْمَعُوْا...

958
959

صدقۂ فطر میں کپڑے وغیرہ خرید کر دینا

سوال: صدقۂ فطر ادا کرنا ہو، تو گندم، جَو ، کھجور یا کشمش کی جو رقم بنتی ہے ، اتنی قیمت کی کوئی اور چیز مثلاً کپڑے وغیرہ خرید کرصد قۂ فطر کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں؟

959