
جواب: عمر: كانت من المبايعات، وشهدت أحدا، فكانت تسقي العطشى۔۔الخ“ترجمہ:حمنہ بنت جحش الاسدیہ ،ام المؤمنین حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنھا کی بہن ہیں،ابوعم...
اپنی سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: میرے نانا نے میری نانی کے علاوہ ایک اور شادی کی تھی ، جن سے ان کی ایک بیٹی ہے ، جورشتے میں میری سوتیلی خالہ لگتی ہے اور عمر میں مجھ سے ایک دو سال چھوٹی ہے، میرے نانا اور سوتیلی نانی کی وفات ہوچکی ہے، کیا میرا اس سے نکاح ہوسکتا ہے؟
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: عمر مبارک 65 سال تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ جب میت پر نمازِجنازہ نہیں پڑھی جاتی تھی۔(شرح الزرقانی علی المواھب، جلد04، صفحہ 376، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،...
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
سوال: ایک خاتون کی عمر 40 سال کے قریب ہے، ان کو ان کے شوہر نے حالتِ حیض میں طلاق دی ہے، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو ہر ماہ حیض نہیں آتا بلکہ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد حیض آتا ہے اور یہ وقفہ کبھی سال اور دو سال کا بھی ہوجاتا ہے، اب یہ خاتون اپنی عدت کیسے گزارے گی؟
نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا
جواب: عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے مخاطب ہو کر ارشاد فرمایا ”يا عبد الله، لا تكن مثل فلان كان يقوم الليل، ...
کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟
جواب: عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کا طواف کرتے دیکھا، وہ فرما رہے تھے:”ما أطيبك وأطيب ريحك ! ما...
جواب: عمر تفتازانی رحمۃ اللہ علیہ اجتہاد کی لغوی تعریف کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں:’’الاجتهاد وهو في اللغة تحمل الجهد اي المشقة‘‘ترجمہ: اجتہاد کا لغوی معنی...
والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟
سوال: زید کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب زید کی عمر صرف سات ماہ تھی ان کی والدہ کے انتقال کے بعد سے زید کو اس کے نانا نانی نے ہی پالا پوسا، حتی کہ زید کی شادی بھی اس کے نانا نانی نے ہی کی۔ اب جب کہ زید کے نانا نانی کا انتقال ہو چکا ہے، تو کیا زید کو اس کے نانا نانی کی وراثت میں سے ان کی والدہ کا حصہ کچھ ملے گا؟
نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟
جواب: عمر إلا البر وإن الرجل ليحرم الرزق بالذنب يصيبه “یعنی دُعاسے تقدیر پلٹ جاتی ہے اورنیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتاہے اوربے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رِزْق...