سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 4086 results

951

اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہےتو اب بچے کس کےپاس رہیں گے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مسمی محمد حنیف ولدامیردین،میں نے اپنی بیوی کو6ماہ پہلے طلاق دیدی ہے۔میرے دوبچے ہیں،ایک بیٹاجس کی عمر12سال ہے اورایک بیٹی جس کی عمر10سال ہے۔معلوم یہ کرناہے کہ بچے کس کے پاس رہیں گے؟ابھی بچے ماں کے پاس ہیں اورمیں بچے اپنے ساتھ رکھناچاہتاہوں ۔ سائل:محمد حنیف

951
952

دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟

جواب: وقت آتی ہے کہ جب پیلاہٹ زدہ مواد کی تہہ سختی کے ساتھ دانتوں پربہت زیادہ جَم جاتی ہے اور مسواک یا برش(Brush) سے اتر نہیں پاتی، بلکہ مزید بڑھتی رہتی او...

952
953

کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟

سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟

953
954

بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم

جواب: کسی نے اس طرح آیتِ سجدہ پڑھی کہ آواز اصلاً پیدا نہ ہوئی ، صرف زبان اور ہونٹ ہلے،تو اس سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا۔ آیت سجدہ کی قراءت سے سجد...

954
955

کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکافرسلام کرےتو اس کا جواب کس طرح دیا جائے ؟ اور اس میں ذمی وحربی کافر میں کچھ فرق ہے یا دونوں کا ایک حکم ہے؟

955
956

شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟

جواب: وقت سے اس کے سفر کی ابتدا مانی جائے گی ۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی حنفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ متن ’’المختار‘‘میں ارشاد فرماتے ہیں:’’یصیر مسا...

956
957

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

جواب: کسی دوسری جگہ کو وطن اقامت بنالینا (3)وطن اقامت سے سفر کرجانا۔ چنانچہ حضرت علامہ ابوبکر بن مسعود کاسانی قدس سرہ السامی لکھتے ہیں: ’’وطن الاقامۃ ین...

957
958

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

958
959

بارش کے وقت پڑھے جانے والے درود پاک کا حوالہ

سوال: بارش کے وقت پڑھے جانے والےدرود پاک کا حوالہ کس کتاب میں ہے ؟

959
960

قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دوسری،تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ سائل:محمد احمد خان عطاری(قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)

960