سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 1572 results

951

عورت ساٹھ سال کی ہوجائے تو کیا پردہ ساقط ہوجاتا ہے ؟

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”جوان عورت کو چہرہ کھول کر بھی سامنے آنا منع ہے اور بڑھیا کے لئے جس سے احتمالِ فتنہ نہ ہو، مضائقہ نہیں...

951
952

کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کافر کے ایسے مال سے متعلق فرماتے ہیں:”وہ مال فقراء کو دے دے نہ اس نیت سے کہ اس صدقہ کاثواب اس کافرکوپہنچے کہ کافر...

952
953

طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”ہر جانور کی قے اس کی بیٹ کا حکم رکھتی ہے جس کی بیٹ پاک ہے جیسے چڑیا یا کبوتر، اس کی قے بھی پاک ہے۔ ا...

953
954

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آگے پڑھنا بھول جانا اور رکوع میں چلے جانا

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اگر سجدہ کو جانے سے پہلے رکوع میں خواہ قومہ بعد الرکوع میں یاد آجائیں ،تو واجب ہے کہ قراءت پوری کر ے ...

954
955

بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”عورت کے ساتھ جب تک شوہر یا محرم بالغ قابل اطمینان نہ ہو جس سے نکاح ہمیشہ کو حرام ہے سفر حرام ہے، اگر...

955
956

نماز میں سلام پھیرتے ہوئے دائیں بائیں چہرہ پھیرنے کا حکم

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” لفظ سلام فقط واجب ہے اور داہنے بائیں منہ پھیرنا سنت “(فتاوی رضویہ، جلد 27،صفحہ 611، رضا فاؤنڈیشن، لا...

956
957

وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے ، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب تک مائے مستعمل غیر مس...

957
958

زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم

جواب: شاہ امام احمد رضا خان ر حمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” اگر سال گزر گیا اور زکوٰۃ واجب الادا ہوچکی تو اب تفریق و تدریج ممنوع ہوگی بلکہ فوراًتمام و ک...

958
959

عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”اپنی حقیقی ہمشیرہ کے شوہر سے عورت کو پردہ کرنا فرض ہے یانہیں؟“ آپ رحمۃ اللہ علیہ اس کے جواب میں ارش...

959
960

عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟

جواب: شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”رومال اگربڑا ہو کہ اتنے پیچ آسکیں جوسرکوچھپالیں تووہ عمامہ ہی ہوگیا، اور چھوٹا رومال جس سے صرف دوایک ...

960