
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: کن ہر بدعت صرف ”حرام“ ہی نہیں ہوتی، بلکہ یہ پانچ احکام واقسام میں منقسم ہوتی ہے اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ روٹی چومنے پر حرام ہونے کا حکم لگانا، قط...
صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ
سوال: ایک دوکاندار موبائل فون کے ڈیزائن والے کوَر (Cover) بیچتا ہے۔ وہ ہمیں یہ آفر دے رہا ہے کہ ہم اس کے موبائل کوَر(Cover) اپنے سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام کے ذریعے تصویرلگاکرفروخت کریں۔اورکسٹمرکوریٹ دیتے ہوئے اپنا نفع بھی شامل کرلیں ۔ جب تصویرکے ذریعے کسی کسٹمرسے ہماراسوداکنفرم ہوجائے تو ہم دوکاندار کو کسٹمر کا ایڈریس بتادیں، وہ خود کسٹمر تک ڈیلیوری پہنچا دے گا اور اپنی رقم کاٹ کرہمیں ہمارا پرافٹ دے دے گا، کیا ہمارا اس طرح پرافٹ لینا درست ہے؟ اگر یہ طریقہ کار درست نہیں تو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں؟
کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا
جواب: کنیٰ حال وقوع الفرقۃ و الموت کذا فی الکافی“ ترجمہ:معتدہ پر لازم ہے کہ اسی گھر میں عدت گزارے جو جدائی یا موت کے وقت اس کی جائے سکونت تھا ،جیسا کہ کافی ...
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: کن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں طلاق و خلع کے واقعات میں شدید لڑائی جھگڑا ہوتا ہے اور عورت میکے چلی جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن اندا...
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
جواب: کنند واجازت دہند وبریں معنی از ہیچ معتمدی انکار نشوند و درمواہب اللدنیہ ومنح فعتمدی انکار نشوندو درمواہب للدنیہ ومنح محمدیہ امام قسطلانی صاحب ارشاد ال...
جس مصلے پر سمتِ قبلہ دکھانے والا کمپاس نصب ہو، اس پر نماز پڑھنا
جواب: کن اس پر نماز پڑھنے سے بچنا چاہئے۔ اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:”قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ(1) الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِع...
سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
جواب: کن اور نیت ثانیہ عین نیت قرآن ہے اور بقصد قرآن اُسے ایک حرف بھی روا نہیں۔" (فتاوی رضویہ،ج 1،حصہ 2،ص 1114، 1115،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) بہار شریعت میں...
طواف کے وقت محرم کا ساتھ ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: سکتی ہے اور دوسری خواتین کے ساتھ بھی کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...