سرچ کریں

Displaying 961 to 970 out of 2625 results

961

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

جواب: حدیث پاک نقل کرتے ہیں :’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینبغی للمؤمن ا ن یذل نفسہ ‘‘ ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن کے لی...

961
962

میت کو بوسہ دینے کا حکم

جواب: حدیث میں ہے و النظم للآخر"عن عائشة، قالت: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبل عثمان بن مظعون و هو ميت، حتى رأيت الدموع تسيل"یعنی: حضرت عائشہ صدیقہ ...

962
963

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

جواب: حدیث پاک میں ہے:”قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: لا ينبغي للمؤمن أن يذل نفسه“ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کے لیے جائز ...

963
964

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم

جواب: حدیث ہے: ”عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «الأيم أحق بنفسها من وليها“ ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ ...

964
965

مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ

جواب: سجدہ کر کے نماز ادا کرے ،اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی ق...

965
966

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: حدیثِ جبریل“ بہت مشہور ہے، اُس میں بڑی وضاحت سے یہ بات موجود ہے کہ حضرت جبریلِ امین علیہ الصلٰوۃ والسَّلام انسانی صورت میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَال...

966
967

ایمان کی شاخوں کی مختصر فہرست

جواب: حدیثیں روایت کی ہیں ، جن میں ایسے اعمال کا بیان ہے ، جو ایمان کی علامات میں سے ہیں ۔ چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُرَیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی...

967
968

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟

968
969

رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم

جواب: سجدہ کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ”تحقیقِ مقام یہ ہے کہ متابعتِ امام جو مق...

969
970

جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا

جواب: حدیث مبارک میں ہمیں جانور کو آرام پہنچانے اور اس کو ناحق تکلیف نہ دینے کا حکم دیا گیا ہے، البتہ یہ خیال رہے کہ اگر کسی نے ذبح کے دوران گردن کا مہرہ...

970