
مؤذن کی موجودگی میں امام کا کسی دوسرے کو اقامت کا کہنا
جواب: ضرت الشاہ امام احمدرضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے فرماتے ہیں ’’ اگر مؤذن موجودہے تو اسکی اجازت کے بغیر کوئی دوسرا تکبی...
کیا دو آدمی مل کر تراویح پڑھا سکتے ہیں؟
جواب: ضل یہ ہے کہ ایک امام کے پیچھے تراویح پڑھیں اور دو کے پیچھے پڑھنا چاہیں تو بہتر یہ ہے کہ پورے ترویحہ پر امام بدلیں، مثلاً آٹھ ایک کے پیچھے اور بارہ دوس...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: ض، واجب اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے، بلاعذر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھنے سے نہیں ہوتیں۔ بھاری کپڑے یا زیور پہنے ہوئے ہونا کوئی عذر نہیں لہٰذا اس کی وجہ س...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟
بے نمازی والدین کی خدمت کرے تو جنت میں جائے گا یا نہیں ؟
جواب: ضرور جائے گا جبکہ اصل معاملہ اللہ عزوجل کی رضا اور ارادہ ہے کہ وہ جسے چاہے جانور کو ایک گھونٹ پانی پلانے یا راستے سے تنکا دور کرنے پہ جنت عطا فرمادے،...
جہاز میں عورت نماز پڑھے گی یا نہیں ؟
جواب: ض ہے بشرطیکہ عاجزنہ ہو، ورنہ جیسے قدرت ہوپڑھے۔“(نزھۃ القاری شرح صحیح البخاری، جلد2،صفحہ 375،برکاتی پبلشرز کراچی) ہوائی جہازمیں نمازپڑھنے کی مختلف...
فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟
سوال: میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں؟
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟