سرچ کریں

Displaying 971 to 980 out of 4975 results

971

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دوافرادنے مل کرایک اسکول میں شراکت داری کی، جس میں کچھ شرائط مقررہوئیں ،ان میں سے مندرجہ ذیل شرائط کےمتعلق شرعی رہنمائی درکارہے: (1)اگرکوئی شراکت دار،علیحدگی اختیارکرناچاہے تومطالبے کے دوسال بعداس کی رقم نفع ونقصان کے ساتھ، چھ ماہ کی اقساط میں واپس کردی جائے گی ۔ (2)اگرمطالبہ ابتدائے کاروبارسے نوماہ کے اندرکیاگیاتودوسال بعد،6ماہ کی اقساط میں صرف اصل رقم واپس کی جائے گی۔ (3)ایک شریک جوڈائریکٹرہوگا،ادارے کے تمام تراختیارات ہمیشہ، ہرلحاظ سے، تاحیات اسی کے پاس رہیں گے ۔یہ ڈائریکٹرہی کام کرے گا،دوسراشریک سلیپنگ پارٹنرہوگا،یعنی وہ کام بالکل نہیں کرے گا۔ سائل :محمدعمران عطاری(سرگودھا)

971
972

حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟

جواب: کتاب الاعتکاف ، ج 03، ص 50، دار طوق النجاۃ) علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمہ "عمدۃ القاری" میں مذکورہ بالا حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں: ”مما يستنب...

972
973

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد سونا ضروری ہے ؟ سائل:ارشاد مدنی(سولجر بازار،کراچی)

973
974

کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: کتاب الصوم ، ج02، ص386، دار الكتب العلمية، بيروت) الجوہرۃ النیرۃ میں ہے: ” لو قبلت الصائمة زوجها فأنزلت أفطرت وكذا إذا أنزل هو وإن أمذى أو أمذت...

974
975

مسجدمیں زکوۃ دینا

سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟

975
976

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

جواب: سوال میں ذکر کردہ صورت کے مطابق بائنری ٹریڈنگ جوئے اور باطل یعنی ناحق طریقے سے مال لینے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ ش...

976
977

روزے میں تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: کتاب الصوم،ص 248، المكتبة العصرية) فتاوٰی شامی میں ہے:” لو بزاق حبیبہ او صدیقہ وجبت کما ذکرہ الحلوانی لانہ لا یعافہ۔“یعنی روزے دار اگراپنے محبو...

977
978

حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا

جواب: بارے میں روایات مختلف ہیں،ایک روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اور ایک روایت کے مطابق حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھایا۔اورصحیح یہ ہے کہ آ...

978
979

نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟

سوال: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

979
980

بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟

سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟

980