سرچ کریں

Displaying 971 to 980 out of 4795 results

971

قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

971
975

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟

975
977

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: حکمِ شرعی یہ ہے کہ عورتوں کے لیے کسی بھی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں ، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا مسجد سے متصل باہر گلی میں ، میدان میں ہو ...

977
979

استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟

سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟

979
980

دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟

جواب: حکم یہ ہے کہ رکوع سے سراٹھانا واجب ہے،جبکہ سجدے سے سراٹھانا فرض ہے۔دوسری اور تیسری صورت کا حکم یہ ہے کہ یہ سب چیزیں واجب ہیں،یعنی قومہ اورجلسہ بھی واج...

980