سرچ کریں

Displaying 971 to 980 out of 1457 results

971

نابالغہ بچی کی وراثت میں صرف والدین کا حق ہے یا سگے بہن بھائی کا بھی؟

سوال: میری گیارہ ماہ کی بیٹی کا انتقال ہوگیا، اس کی ایک سگی بہن اور ایک سگابھائی ہے، اور ہم ماں باپ بھی دونوں ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی کچھ رقم اس کی والدہ کے پاس موجود ہے، جو مختلف مواقع پر لوگوں نے اسے دی تھی، اس رقم پر اس کے سگے بہن بھائیوں کا بھی حق ہوگا یا صرف ہم والدین میں تقسیم ہوگی ؟

971
972

نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: رقم پکڑاسکتے ہیں) جبکہ وہ خود اور اس کا باپ مستحقِ زکوۃ ہوں (یعنی شرعی فقیرہوں اور سید یا ہاشمی نہ ہوں) ۔البتہ جو نابالغ ناسمجھ ہے،قبضہ کرنا نہیں جا...

972
973

طلبا کے لئے دی گئی زکوۃ مہتمم کا خود استعمال کر لینے کا حکم

سوال: اگر ہم زکوة کی رقم مدرسے میں طلبا کے لیے دیتے ہیں، اس کے لیے جو مدرسے کا انچارج یا مہتمم ہے، ہم اسے اپنا وکیل بنا کر زکوة، ان کے ہاتھ میں دیتے ہیں، اب اگر وہ صاحب آگے پیسے طلباکو نہیں دیتے، بلکہ خود استعمال کر لیتے ہیں، تو کیا ہماری طرف سے زکوة ادا ہوجائے گی؟

973
974

مستحق سمجھ کر زکوۃ دی، بعد میں پتہ چلا کہ وہ سید ہے تو ؟

سوال: زید نے ایک شخص کو زکوٰۃ کی نیت سے کچھ رقم دی، جبکہ زید کو اُس شخص کے معاشی حالات کی بنا پر اس بات کا ظنِ غالب تھا کہ یہ شخص مستحقِ زکوٰۃ ہے، لیکن اب کسی ذریعے سے زید کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ وہ شخص تو سید ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ اگرادا نہیں ہوئی تو واپسی کی کیا صورت ہوگی؟ کیونکہ وہ شخص تو اُس رقم کو خرچ بھی کرچکا ہوگا؟

974
975

مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟

سوال: مسجد کے چندے کی رقم اگر مسجد کے اخراجات سے زیادہ ہوتواسے جائز کاروبار میں لگا کر مسجد کی آمدنی کا ذریعہ بنائیں ، تواس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟

975
976

نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟

جواب: رقم الحدیث 4416، ج 6،ص 409، مكتبة الرشد،ریاض) (المعجم الاوسط، رقم الحدیث 8816،ج 8،ص 342،دار الحرمین،قاھرہ((حلیۃ الاولیاء وطبقات الأصفياء،ج 7،ص 90،السع...

976
977

آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم

سوال: صدقہ فطر کی مقدار کے حوالے سے پوچھنا ہے کہ یہاں آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹس پڑھائی کے لئے آتے ہیں وہ یہاں جاب بھی کرتے ہیں۔ کیا وہ اپنی صدقہ فطر کی رقم یہاں نکالیں گے یااگر اپنے وطن میں ان کےوالد ان کی رقم نکال دیتے ہیں تو اس صورت میں ان کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گایا نہیں؟

977
978

میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر ہوتے، حدیث کا حوالہ

جواب: رقم الحدیث 3686،ج 5،ص 619،مطبوعہ مصر) اس حدیث پاک کو امام طبرانی نے بھی ذکر کیاہے جس کا حوالہ درج ذیل ہے۔(المعجم الکبیر للطبرانی، رقم الحدیث 475،...

978
979

چیز کے اوپر لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ قیمت میں چیز بیچنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں دوکان دار ہوں کسی چیز کے اوپر جو رقم لکھی ہوئی ہے،کیا اس رقم سے زیادہ میں وہ چیز بیچ سکتے ہیں؟ خرید نے والا خوشی خوشی خرید رہا ہو ( وہ ایٹم شارٹ ہے اس لیے)؟

979
980

نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟

980