
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: اپسند رکھا ہو تو معانقہ عید کا زبردستی اسی پر قیاس کیونکر ہو جائے گا، پہلے ثبوت دیجئے کہ یہ ’’رافضیوں کا نکالا اور انہیں کا شعار خاص ہے۔‘‘ورنہ کوئی ام...
جواب: اپنا کھانا بھی بچ جائے گا یا سب کو کھلانا پڑے گا اوریہ جوا ہےاس ليے کہ اس میں مال کوحاصل کرنے میں خطرے پرمعلق کرنا پایا جاتا ہے اوریہ ناجائزہے۔ ...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میڈیکل فارمیسی میں بعض اوقات ادویات ایکسپائر ہوجاتی ہیں،جس کا میڈیکل ا سٹوروالے کو علم ہوتا ہے،توکیا جان بوجھ کرگاہک کو ایکسپائر ادویات فروخت کرسکتے ہیں یانہیں؟اور جب گاہک کو ادویات کے ایکسپائر ہونے کا علم ہوتو اسے شرعا واپس کرنے کا حق حاصل ہے یا نہیں؟
جواب: اپنا پہلو زمین پر رکھ کر یا لیٹ کر قرآن کی قراءت کرنے میں حرج نہیں، (مگر) جب لحاف اوڑھا ہو، تو سر کو نکال لے ۔ (الھدیۃ العلائیہ، صفحہ 234، مطبوعہ بیر...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: اپنے محل سے موخر کرنا بھی لازم آئے گا اور یہ تب ہے جب قعدہ طویل ہو بہر حال جلسہ خفیفہ(تھوڑا بیٹھنا) جس کو امام شافعی نے مستحب قرار دیا ہے تو اس کا...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: اپنے حصہ کی پاک چیزیں اپنی دنیا ہی کی زندگی میں فنا کر چکے اور انہیں برت چکے ‘‘میں ڈرتا ہوں کہ ہماری نیکیاں جلدی دے دی گئی ہوں ،چنانچہ آپ نے وہ نہ پی...
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
جواب: اپسندیدہ ہے۔ رد المحتار میں غیرِ معذور مردوں کے امام کی شرائط نور الایضاح سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”شروط الامامۃ للرجال الاصحاء ستۃ اشیاء:الاسل...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ نے زندگی میں ہی اپنے قضا روزوں کا فدیہ دے دیا، لیکن ہندہ کی نیت یہ تھی کہ اگر میں صحت یاب ہوگئی تو میں ان روزوں کی قضا کرلوں گی۔ پھر جب وہ صحت یاب ہوئی تو اس نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا نہیں کی یہاں تک کہ اس کا انتقال ہوگیا۔ اورفدیہ دینے کی کوئی وصیت بھی نہیں کی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ نے پہلے جو روزوں کا فدیہ دیا تھا کیا وہ فدیہ ان روزوں کی طرف سے شمار ہوجائے گا؟ یا پھر ہندہ کے ورثاء نئے سرے سے ان روزوں کا فدیہ ادا کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: فائزہ (via،میل)
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: اپاک ہیں، تو پھر نماز کی ادائیگی کے متعلق درج ذیل مختلف صورتیں بنتی ہیں: (1) اگر بچہ ہوشیار، سمجھدار ہے، یعنی اس قابل ہے کہ خود گود میں رک سکے (...
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
جواب: پر مذکورہ صورت میں چار رکعت پڑھنا ، مقیم امام کی قتدا کی وجہ سے لازم ہوا تھا ، جب مقیم امام کی اقتدا ہی ختم ہوگئی ،تو پھر تنہا نماز پڑھنے کی صورت م...