
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
سوال: میں امریکہ میں رہتی ہوں، شادی کو 27 سال ہوچکے ہیں، کم و بیش 15 سال سے ہم میاں بیوی ایک ہی شہر ،ایک ہی ایریا میں الگ الگ رہتے ہیں، میاں بیوی والے کوئی تعلقات نہیں، بات چیت ملنا جلنا ہوتا ہے، ہمارے درمیان طلاق وغیرہ نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرسکتی ہوں یا عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا جادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟ سائل: محمد رمضان(اوکاڑہ)
مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم
سوال: کیا مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھ سکتے ہیں؟
کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟
جواب: جائے، تو تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے، اور عموماً اذان ،نمازِ فجر کا وقت داخل ہونے کے بعد کہی جاتی ہے، لہٰذا اذانِ فجر کے بعد تہجد کی نماز نہیں ہو سکتی...
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟
مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا
سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی ، لیکن اس کا سگا بھائی غیر مسلم ہی ہے، اس صورت میں اگر عورت کو شرعی سفر پر جانا ہو ، تو اس غیر مسلم بھائی کے ساتھ جا سکتی ہے؟
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو رمضان المبارک میں مخصوص ایام آنے کی وجہ سے کچھ روزے چھوڑنے پڑے ، جن کی قضا اس پر لازم ہے ، اس نے یہ سُن رکھا ہے کہ شوال کے چھ روزوں کی بہت فضیلت ہے ، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ اسلامی بہن شوال میں اپنے قضا روزوں کی نیت سے روزے رکھے اور ساتھ شوال کے نفل روزوں کی بھی نیت کر لے اور یوں ایک ساتھ دونوں ہو جائیں ؟ قضا روزوں کی ادائیگی کے ساتھ شوال کے نفل روزے بھی ہو جائیں گے یا نہیں ؟
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
سوال: میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور میں عدت میں ہوں کیا میں عید پر اپنی فیملی سے ملنے کے لیے عدت والے گھر سے باہر جا سکتی ہوں یا کیا میں اس گھر سے ہمیشہ کےلیے منتقل ہو سکتی ہوں؟
حائضہ عورت کا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینا
جواب: جانے والی یا مدینہ منورہ میں حاضری دینے والی عورت کے لیے بھی روضۂ رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حاضری ضروری ہے اور اگر عورت ناپاکی کی حالت ...