سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 4645 results

1

امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟

1
2

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/ 1921ء) سے سوال ہوا کہ نفل نماز بیٹھ کر ادا کریں،تو رکوع کس طرح ادا...

2
3

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

جواب: امام قاضی خان رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر فقہائے کرام نے بیان کیا ہے کہ جو شخص اِس معاملے میں مبتلا ہو کہ یا تو نماز کے بعض ارکان بےوضو ہونے کی حالت میں ی...

3
4

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔

4
5

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔

5
6

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

سوال: زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی ہے ؟ یا پھر اسے دوبارہ سے وہ نماز ادا کرنا ہوگی؟

6
7

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: امام اہل سنت علیہ الرحمۃ سے سوال ہواکہ’’نمازی کسی رکعت میں صرف الحمد پڑھے اور سہواً سورت نہ ملائے اور پھر سہو کا سجدہ کرے ،تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ ...

7
8

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: امام نے بھول کر سورہ فاتحہ سے پہلے’’یسبح للہ‘‘پڑھ دیا ،پھریاد آنے پر خود ہی سورہ فاتحہ پڑھ کر سورت ملائی اور نماز مکمل کی، تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا ...

8
9

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟

9
10

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’سجدہ صلوٰتیہ جس کا ادا کرنا نماز میں واجب ہو، اس کا وجوب علی الفور ہے ،یہاں تک ک...

10